تقریباً 430ق م یا مدت نامعلوم رس: رس عربی زبان میں کچے کنویں کوکہاجاتاہے جوپختہ نہ ہوقرآن اور صحیح حدیث میں ان لوگوں کے تفصیلی حالات مذکور نہیں البتہ اسرائیلی روایات مختلف ہیں ۔ راجح قول ہے کہ یہ یمامہ کے علاقہ میںکوئی شہرتھا۔ موجودہ نقشہ میں یہ شہر وادی دمہ کے علاقہ میں ملتاہے … Read more
زمرہ: قصص الانبیاء
قرآن میں مذکورماورائی ہستیاں
فرشتے : قرآن مجیدکامطالعہ کریں توپہلے پارہ سے لےکرآخری پارےتک فرشتوں کاتذکرہ ملتاہے۔ فرشتے کیاہیں ؟ کس چیزسےپیداکیےگیےہیں ؟ ان کی تخلیق کاکیامقصدہے؟ اورانسان سے ان کے تعلق کی بنیادیں کیاہیں؟ یہ سب باتیں جاننے کی کوشش کرتےہیں ۔ بحیثیت مسلمان فرشتوں پرایمان لانااوران کی موجودگی کوتسلیم کرناضروری ہے ۔جس حیثیت سےقرآن مجید نے ابھی … Read more
سابقین اولین
فرمان الٰہی وَالسَّابِقُونَ الْأَوَّلُونَ مِنَ الْمُهَاجِرِينَ وَالْأَنصَارِ وَالَّذِينَ اتَّبَعُوهُم بِإِحْسَانٍ رَّضِيَ اللَّـهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ وَأَعَدَّ لَهُمْ جَنَّاتٍ تَجْرِي تَحْتَهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۚ ذَٰلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ ﴿١٠٠﴾ ترجمہ: اورمہاجرین وانصار میں سے وہ اولین لوگ جوکہ (ہجرت کرنےوالے اورایمان لانے والے) دوسروں پرسبقت لےگئے،اوروہ دوسرےلوگ جنہوں نے ان سابقین کی اخلاص کےساتھ پیروی … Read more
حضرت عمران رحمہ اللہ علیہ
آل عمران : قرآن مں ایک جگہ سورۃ اٰل عمران کی آیت 33 میں اٰل عمران کاذکرملتاہے۔ إِنَّ اللَّـهَ اصْطَفَىٰ آدَمَ وَنُوحًا وَآلَ إِبْرَاهِيمَ وَآلَ عِمْرَانَ عَلَى الْعَالَمِينَ ﴿٣٣﴾ عمرا ن نام کی دوشخصیتیں گزری ہیں ۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام کےوالدماجد عمران بن یصہر۔ دوسرے ان کےکئی صدی بعدحضرت مریم ؒکےوالد عمران ن ماثان … Read more
واقعہ حضرت مریم علیہا السلام
مریم بنت عمران بن ماثان بنی اسرائیل کے ایک شریف گھرانےمیں پیداہوئیں،انبیاء کےخاندان سے تھیں اپنےوالدین کے زمانہ ضعیف کی اولادتھیں ۔بڑی تمناؤں اوردعاؤں کےبعدپیداہوئی،زمانہ شاہ ہیروڈی (متوفی 4ق م فرماں روائےیہودیہ کاتھا۔ شخصیت : آپ ایک شریف ،عفیفہ اورپارساخاتون تھیں ہروقت عبادت الٰہی میں مشغول رہتیں عصمت وعفت میں اپنی نظرآپ تھیں ، آپ … Read more
حضرت زیدبن حارثہ رضی اللہ عنہ
نام نسب: نام “زید’ ابواسامہ کنیت حب رسول اللہ ﷺلقب ،والد کانام حارثہ اوروالدہ کانام سعدی بنت ثعلبہ تھا،سلسلہ نسب یوں ہے زیدبن حارثہ ،بن شرجیل بن کعب ابن عبدالعزیٰ بن امراء القیس بن عامر بن نعمان بن عامربن عبدودبن عوف بن کنانہ بن بکربن عوف بن عذرہ بن زیدالاث بن رفیدہ بن ثوربن کلب … Read more
حضرت ذوالکفل علیہ السلام
قرآن کریم میں حضرت ذولاکفل علیہ السلام کا ذکر 3 دسورتوں میں آیا ہے دونوں سورتوں میں صرف نام مذکور ہے ، کسی قسم کے حالات کا تذکرہ نہیں ہے ۔ سورۃ الانبیاء میں ہے وَإِسْمَاعِيلَ وَإِدْرِيسَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ كُلٌّ مِّنَ الصَّابِرِينَ ﴿٨٥﴾ اور اسماعیل اور ادریس اور ذوالکفل، (علیہم السلام) یہ سب صابر … Read more
قصہ حضرت الیسع علیہ السلام
اللہ عزوجل نے حضرت الیسع ؑ کا ذکر سورہ الانعام میں دیگرانبیاء کے ساتھ یوں فرمایاہے: وَإِسْمَاعِيلَ وَالْيَسَعَ وَيُونُسَ وَلُوطًا ۚ وَكُلًّا فَضَّلْنَا عَلَى الْعَالَمِينَ ﴿٨٦﴾ ( سورۃ الانعام ) قرآن پاک میں دوسری مرتبہ حضرت الیسعؑ کاذکر سورۃ ص میں بھی آیاہے ۔ وَاذْكُرْ إِسْمَاعِيلَ وَالْيَسَعَ وَذَا الْكِفْلِ ۖ وَكُلٌّ مِّنَ الْأَخْيَارِ﴿٤٨﴾ محمدبن اسحاق ؒفرماتےہیں :حضرت یسع ؑکےوالدکانام اخطوب … Read more
قصہ حضرت یوشع بن نون علیہ السلام
نسب نامہ : يوشع بن نون بن أفراثيم بن يُوسُفَ بْنِ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ اہل کتاب کاکہنا ہے کہ یوشع ؑ ہود ؑکے چچازاد ہیں اورحضرت یوسف ؑکےپڑپوتے ہیں ۔ اہل کتاب کاان کے نبی ہونےپراتفاق ہے تورات میں یشوع کی کتاب بھی مستقل صحیفہ کی حیثیت رکھتی ہے ۔سامریوں کاایک گروہ موسیٰ … Read more
قصہ حضرت خضرعلیہ السلام
سورۃ الکہف وَإِذْ قَالَ مُوسَىٰ لِفَتَاهُ لَا أَبْرَحُ حَتَّىٰ أَبْلُغَ مَجْمَعَ الْبَحْرَيْنِ أَوْ أَمْضِيَ حُقُبًا ﴿٦٠﴾ فَلَمَّا بَلَغَا مَجْمَعَ بَيْنِهِمَا نَسِيَا حُوتَهُمَا فَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ فِي الْبَحْرِ سَرَبًا ﴿٦١﴾فَلَمَّا جَاوَزَا قَالَ لِفَتَاهُ آتِنَا غَدَاءَنَا لَقَدْ لَقِينَا مِن سَفَرِنَا هَـٰذَا نَصَبًا﴿٦٢﴾ قَالَ أَرَأَيْتَ إِذْ أَوَيْنَا إِلَى الصَّخْرَةِ فَإِنِّي نَسِيتُ الْحُوتَ وَمَا أَنسَانِيهُ إِلَّا الشَّيْطَانُ أَنْ أَذْكُرَهُ ۚ وَاتَّخَذَ سَبِيلَهُ فِي الْبَحْرِ عَجَبًا﴿٦٣﴾ قَالَ … Read more