فتویٰ نمبر:4058 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! خواب کی تعبیر پوچھنا جائز ہے؟ کیونکہ آنے والا کل ہوتا ہے اس میں۔ والسلام الجواب حامداو مصليا خواب اللہ سبحانہ وتعالی کی طرف سے مومن کے لیے ایک بشارت ہے اور اس کی تعبیر پوچھنا شرعا جائز ہے۔ اس کا ثبوت ہمیں قرآن و سنت اور خیر القرون مزید پڑھیں
زمرہ: ا
خواب میں اصحاب الاخدود دیکھنا
اصحاب الاخدود: اصحاب الاخدود کو خواب میں دیکھنا اچھا ہے۔ قرآن نے ان کے بارے میں جنتوں اور فوز کبیر(بڑی کامیابی) کا وعدہ فرمایا ہے اس لیے ان شاء اﷲ! آزمائش اور امتحان میں کامیابی حاصل ہونے کی طرف اشارہ ہے۔
خواب میں اداسی دیکھنا
اداسی: مردے کو اداس دیکھنا اچھا نہیں، ایصال ثواب کرنا چاہیے! جبکہ زندہ انسان کو اداس دیکھنے کی تعبیر ضد سے بھی ہوسکتی ہے اور حقیقت سے بھی۔ جس کا اندازہ احوال و قرائن دیکھ کر لگایا جائے گا۔
خواب میں اداکارکودیکھنا
اداکار: اداکار فلمسٹار کو خواب میں دیکھنا لغویات میں مشغول ہونے کی دلیل ہے۔
خواب میں اخباردیکھنا
اخبار: تجربہ بتاتا ہے کہ اہل علم و دین کے لیے اخبار مفید ہے جبکہ برے نظریات کے لوگوں کے لیے باعث فتنہ۔ اس مناسبت سے اہل علم و دین کے لیے خواب میں اخبار بینی خیر کی بات ہے۔ علم و عمل میں ترقی ہوگی۔ جبکہ برے لوگوں کے لیے اچھا نہیں۔ البتہ اخبار مزید پڑھیں
خواب میں اجتماع دیکھنا
اجتماع: اہل دین کے اجتماع اور محفل میں بیٹھنا اس امر کی دلیل ہے کہ اﷲ تعالیٰ حق کی طرف لے جائیں گے۔ لیکن اگر اجتماع برے لوگوں کا ہے تو بری صحبت اور راہ بھٹکنے کی طرف اشارہ ہے۔
خواب میں اژدھادیکھنا
اژدھا: اژدھا طاقتور دشمن ہوتا ہے۔ اژدھا اسے کھا گیا ہے تو دشمن اسے مار ڈالے گا اور اگر اس نے اژدھا کھا لیا ہے تو دشمن پر فتح پائے گا اور اس کا مال بھی اسے مل جائے گا۔ اژدھے کو اپنا تابع پایا تو مطلب ہے بڑا دشمن اس کے تابع ہوگا اورکاروبار مزید پڑھیں
فرشتوں کےنام پر نام رکھنا
سوال:کیاہم اپنے بچوں کے نام مقدس فرشتوں کے نام پر رکھ سکتے ہیں ؟جیسے میکائیل وغیرہ۔ الجواب حامدةومصلیة: آپ ﷺنے فرشتوں کے نام پر اپنے بچوں کے نام رکھنے سے منع فرمایا ہے، آپ ﷺ کا ارشاد ہے: ’’ سمّوا بأسماء الأنبیاء ، ولا تُسمّوا بأسماء الملائکۃ‘‘۔ کہ ’’ تم اپنے بچوں کے نام انبیاء مزید پڑھیں
خواب میں انجیل دیکھنا
انجیل: دنیا دار انسان کا انجیل پڑھنا یا اسے گھر میں دیکھنا اعتقادی خرابی کی طرف اشارہ ہے۔ موجودہ انجیل تحریف شدہ ہے۔ اگر دیندار ہے تو زہد و ورع کی طرف اشارہ ہے۔ کوئی بیمار شخص خواب میں انجیل دیکھے تو مرض سے شفا ملے گی۔
خواب میں انجیر دیکھنا
انجیر: قرآن کریم نے انجیر کو بابرکت میوہ قرار دیا ہے۔ ’’والتین‘‘ انجیر صحت کے لیے مفید بھی ہے۔ اس لیے عموماً اس کی تعبیر برکت، مال ، کثرت اولاد اور صحت سے دی جائے گی۔ انجیر سے بڑھ کر کسی میوہ کی تعبیر زیادہ اچھی نہیں ہوسکتی۔ البتہ اگر بے موسم دیکھا تو صاحب مزید پڑھیں