بغیر استعمال کیے کسی چیز کی خصوصیات سے متعلق آرٹیکل لکھنا

سوال: میں آنلائن آرٹیکلز لکھتی ہوں ابھی میرے پاس ایک کام آیا تھا کہ مجھے ایمازون پلیٹ فارم کے لیے review آرٹیکلز لکھنے تھے جس کے لیے وہ مجھے پروڈکٹس ان کی مکمل ڈیٹیل کے ساتھ بھیجتے ہیں اور مجھے ان پر آرٹیکل لکھنا ہے اس کی کوالٹیز کے بارے میں تو مجھے یہ پوچھنا … Read more

توبہ کے بعد سودی قرضہ کی واپسی کا حکم

سوال:بینک سے قرض لے کر گھر اور گاڑی لی انٹرسٹ بھی لگ رہا ہے۔ اب معلوم ہوا کہ وہ سود ہے حرام ہے۔ اب معافی بھی مانگ لی اللہ سے مگر بیس سال تک تنخواہ سے وہ پیسے کاٹے جائیں گے۔ اب اس سے بچنے کے لیے کیا کرنا چاہیے۔ گولڈ بیچ کر پوری رقم … Read more

اسلامک بینک سے قرضہ لینا

سوال: کیا گھر خریدنے کے لیے اسلامک بینک سے لون لینا جائز ہے؟ تنقیح: کس بینک سے لون لینا چاہ رہی ہیں؟ جواب تنقیح: میزان بینک سے الجواب باسم ملھم الصواب واضح ہو کہ میزان بینک گھر وغیرہ کے لیے براہ راست قرضہ نہیں دیتا کیونکہ قرض پر نفع حاصل کرنا شرعا سود کے زمرے … Read more

شیو کےلیے دکان کرائے پر دینا

سوال:کیا شیو کےلیے دکان کرائے پر دینا جائز ہے؟ تنقیح: شیو کےلیے دینے سے کیا مراد ہے، کیا حجام کو دینے کے بارے میں سوال کیا گیا ہے؟ جواب تنقیح: جی الجواب باسم ملھم الصواب صورت مسئولہ میں اگر دکان کرائے پر دیتے وقت یہ بات صراحتاً کر دی گئی تھی کہ اس میں شیو … Read more

ڈیزائن والے رنگین عبایہ بیچنا

سوال: کیا ڈیزاین والے رنگین عبائے بیچنا جائز ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب: واضح رہے کہ اگرچہ کپڑوں کا کاروبار جائز اور ا س کی کمائی حلال ہے، لیکن چونکہ عبایہ پہننے کا مقصد پردہ کرنا ہے جو چست، مہین، رنگین اور نامناسب ڈیزائن والے عبایہ سے فوت ہو جاتا ہے۔ اس لئے ایسے عبایے … Read more

کمیٹی ڈالنے کا حکم

سوال : کمیٹی ڈالنا کیسا ہے؟نیز منتظم کا پہلے نمبر پر کمیٹی لینے کی شرط لگانا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب کمیٹی ڈالنا درجہ ذیل شرائط کے ساتھ جائز ہے ۔ 1 : ہر ممبر برابر رقم جمع کروائے کوئی زیادہ یا کم نہیں۔ 2 : ہر ممبر نے جنتی رقم جمع کی تھی … Read more

ڈبے کے ساتھ وزن کرنا

سوال: ایک کلو گھی بیچنا ہو تو ڈبے میں کتنا گھی ڈالا جائے گا؟ ڈبے اور گھی کا ایک ساتھ وزن کریں تو 50 گرام ڈبے کا وزن ہوتا ہے اور 950 گرام گھی کا یا پھر 1000 گرام گھی پورا ڈالنا ہوگا، جب کہ گھی کا ڈبہ الگ سے خریدنا ہوتا ہے۔ الجواب باسم … Read more

دیکھ بھال کرنے سے ثبوت ملکیت کا حکم

سوال: زاہد نے مرغیاں پالی ہوئی تھیں اور جب اس نے مرغیاں بیچنے کا ارادہ کیا تو شاہد نے اس سے کہا تم یہ مرغیاں مت بیچو بلکہ انہیں مجھے دے دو۔ زاہد نے مرغیاں زبانی طور پر شاہد کو دے دیں۔ اب زاہد نہ تو مرغیوں کو دانہ ڈالتا ہے نہ پانی دیتا ہے … Read more

فقہ المیراث

میری بہن کی دوسری شادی ہوئی ہے پہلے شوہر کے انتقال کے بعد، دوسرے شوہر کی پہلی بیوی کا انتقال ہوچکا ہے جن سے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے اور اب دوسرے شوہر کا بھی انتقال ہوگیا ہے۔ دوسرے شوہر کے دیگر ورثاء میں والدین، میت کے چار بھائی، میت کی دو بہنیں اور … Read more

LIC (لائف انشورنش ) کا حکم

سوال : یہ ہے کہ جیسپے ہم سب جانتے ہیں کہ بیاج ( سود ) نہیں لینا چاہیےلیکن جو LIC ( لائف انشورنس کارپوریشن ) ہوتا اس میں بھی تو بنک کی طرف سے سود کا ہی پیسہ ہوتا ہے، کیا LIC کروانا جائز ہے ؟ اس بارے میں کیا حکم پے؟ الجواب باسم ملھم … Read more