ووٹ ضرور دیجیئے

مولانا خالد سیف اللہ رحمانی  ملک میں الیکشن کا عمل شروع ہوچکا ہے، کچھ علاقوں میں لوگ اپنا حق رائے دہی استعمال کرچکے ہیں اور کچھ علاقوں میں لوگ اپنے اس حق کا استعمال کرنے والے ہیں، مسلمان کی حیثیت سے ہمارا فرض ہے کہ ہم انتخاب اور رائے دہی کے اس عمل کے بارے … Read more

 جاوید احمد غامدی کی فکر و فلسفہ پر انتہائ منصفانہ ، عادلانہ اور عالمانہ تبصرہ

مولانا محمد عمر انور صاحب مدرس جامعہ علوم الاسلامیہ بنوری ٹاون کراچی جاوید احمد غامدی صاحب سے متعلق یہ تجزیاتی مضمون در حقیقت علماء کی محفل میں پیش کیا گیا تھا ، وقتا فوقتا غامدی صاحب کو پڑھنے اور سننے کے بعد جو ذاتی احساسات پیدا ہوئے انہیں لکھ لیا گیا ، برادرم مفتی سید … Read more

​شیخ البانی کے متعلق شیخ الاسلام مفتی محمد تقی عثمانی صاحب مدظلہ کی رائے

سوال:نبی کریم کی قبر کی زیارت کے سلسلے میں جتنی احادیث ہیں شیخ ناصر الدین البانی نے ان سب پر ضعیف کا حکم لگایا ہے اسکا کیا جواب ہے؟ جواب: شیخ ناصرالدین البانی صاحب (اللہ ہم سب کو ہدایت عطا فرمائے) تصحیح وتضعیف کے بارے میں حجت نہیں ہیں۔ چنانچہ انہوں نے بخاری اور مسلم … Read more

ایک غلط فہمی کی وضاحت

بسم اللہ الرحمن الرحیم رمضان شریف میں بعض لوگ سوشل میڈیاپرابوداؤد کی حدیث کی تشریح قرآن واحادیث کو مدنظر رکھے بغیرغلط کرتےہیں کہ اگر کوئی شخص سحری کررہاہواور کھانے کابرتن اس کے ہاتھ میں ہو اوراسی حالت میں اذان فجر ہوجائے تو وہ اذان فجر کی وجہ سے کھانے سے نہ رک جائے بلکہ اپنی … Read more

مشال خان کیس

ادھر مردان ، عبدالولی خان یونی ورسٹی میں مشال خان اور اس کے ساتھیوں کے ساتھ جو کچھ ہوا،انتہائی برا ہوا۔مشال خان کیس سے ہمارے معاشرے کی کئی کمزوریاں سامنے آتی ہیں : 1۔ہم مسلمان مجموعی طور پرجذباتی قوم ہیں۔مذہب کے نام پر ہمیں بہت جلد بے وقوف بنایاجاسکتا ہے! 2۔کالج انتظامیہ کی کم عقلی … Read more

پانامہ کیس اور عوامی مسائل

پانامہ کا ہنگامہ کب تک جاری رہے گا؟ یہ تو وقت ہی بتائے گا ۔ جو سوالات اٹھائے گئے ہیں ان کا حتمی جواب ساٹھ دن میں آجائے گا بظاہر بہت مشکل معلوم ہوتا ہے! اونٹ جس کروٹ پر بھی بیٹھے،حکومت ،اپوزیشن اور میڈیا سمیت تمام طبقات کو برداشت،تحمل،دوراندیشی اور حوصلے کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔دشمن … Read more

دوقومی نظریہ اور پاکستانی لبرلز

ایک مخصوص ذہنیت کے لوگ دوقومی نظریے کو متنازعہ بنانے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگا رہے ہیں۔اس نظریئے کے کالعدم یا باطل ہونے سے انہیں کیا فوائد حاصل ہوں گے؟ اس کا ذکر بعد میں کریں گے۔ پہلے یہ جان لیتے ہیں کہ دوقومی نظریہ آخر ہے کیا؟؟ جیسے ہر انسان کا الگ … Read more

دوانتہاء پسند

مسلم تاریخ کے بالکل آغاز میں خوارج مذہبی اور معتزلہ روشن خیال انتہا پسندی کا استعارہ ہیں. اگرخوارج نے صحابہ جیسے مقدس بزرگوں کی تکفیر کی اور ان سے جنگیں روا رکھیں تو معتزلہ نے حکومتی جبر کا سہارا لے کر اہل سنت علما پر ظلم کی داستان رقم کی.  موجودہ دور میں تاریخ نے … Read more

سائبرمیڈیاالحاد کے محفوظ قلعے

الحاد (ساتویں قسط) سائبرمیڈیاالحاد کے محفوظ قلعے: یہ لوگ بزدل ہوتے ہیں۔ نیٹ کے محفوظ قلعے میں بیٹھ کر، اپنی شناخت چھپا کرالحاد و زندقہ پھیلا رہے ہیں، سادہ لوح اور کم علم نوجوانوں کے ایمان پر شبِ خون مار رہے ہیں۔اور یہ سب کہاں ہو رہا ہے؟ اس پاکستان میں جسے ہم اسلام کا … Read more

انٹرنیٹ(سائبرمیڈیا) کی ایجاد

الحاد ( تیسری قسط ) لیکن پھرنوے کی دہائی میں انٹرنیٹ ایجاد ہوا۔انٹرنیٹ وہ غیر معمولی ایجاد ہے جس سے ایک نئے عہد یعنی انفارمیشن ایج کا آغاز ہوا۔ اسے اصطلاحاً سائبر میڈیا کہا جاتا ہے۔ سائبر میڈیا کے فائدے اور نقصانات: انٹرنیٹ کے کچھ فائدے ہیں: اول: اس نےزندگی کو تیز اور آسان کردیا … Read more