نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:تیسری قسط

نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:تیسری قسط نفس کے ساتھ معاملہ پابندی کے ساتھ تھوڑا سا وقت صبح کو اور تھوڑا سا وقت شام کو یا سوتے وقت مقرر کر یں، اس وقت اکیلے بیٹھ کرجہاں تک ہو سکے دل کوسارے خیالوں سے خالی کر کے نفس سے یوں کہا کریں کہ اے … Read more

نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:دوسری قسط

نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:دوسری قسط اللہ تعالیٰ سے محبت اور اس کا طریقہ اللہ تعالیٰ کی طرف دل کا کھنچنا اور اللہ تعالیٰ کی باتوں کو سن کر اور ان کے کاموں کو دیکھ کر دل کو مزہ آنا، یہ محبت ہے۔ اس کا طریقہ یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کے … Read more

نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:پہلی قسط

نیک صفات اور ان کے حصول کے طریقے:پہلی قسط توبہ اور اس کا طریقہ تو بہ سے سب گناہ معاف ہو جاتے ہیں،جو شخص اپنی حالت میں غور کرے ، اسے محسوس ہو گا کہ ہر وقت کوئی نہ کوئی گناہ ہو ہی جاتا ہے، اس لیے ہر شخص کو توبہ کا اہتمام کرنا چاہیے۔ … Read more

چند برے اخلاق اور ان کا علاج:تیسری قسط

چند برے اخلاق اور ان کا علاج:تیسری قسط شہرت پسندی اور اس کا علاج: جب آدمی کے دل میں شہرت کی خواہش ہوتی ہے تو دوسرے شخص کے نام اور تعریف سے جلتا ہے اور حسد کرتا ہے۔ دوسرے شخص کی برائی اور ذلت سن کر خوش ہوتا ہے،یہ بھی بڑے گناہ کی بات ہے … Read more

چند برے اخلاق اور ان کا علاج:دوسری قسط

چند برے اخلاق اور ان کا علاج:دوسری قسط غصہ اور اس کا علاج: غصے میں عقل ٹھکانے نہیں رہتی اور انجام سوچنے کا ہوش نہیں رہتا،اس لیے زبان سے بھی موقع بے موقع بات نکل جاتی ہے اور ہاتھ سے بھی زیادتی ہوجاتی ہے، اس لیے غصے کو قابو میں رکھنا چاہیے اور اس کو … Read more

چند برے اخلاق اور ان کا علاج:پہلی قسط

چند برے اخلاق اور ان کا علاج:پہلی قسط عَن أَبِیْ ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمْ : إِنَّ اللّٰہَ لَاَیَنْظُرُ إِلٰی اَجْسَامِکُمْ وَلَا إِلٰی صُوَرِکُمْ ، وَلٰکِنْ یَّنْظُرُ إِلٰی قُلُوْبِکُمْ وَأَعْمَالِکُمْ ۔ ( رواہ مسلم ) ترجمہ:حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا :’’بے … Read more

اللّٰہ سبحانہ وتعالیٰ کے قرب کا نسخہ

حضرت ڈاکٹر عبدالحئ رحمۃ اللہ پیشے کے اعتبار سے ہومیوپیتھک ڈاکٹر تھے اور مطب کرتے تھے- علیگڑھ کالج کے تعلیم یافتہ تھے اور حضرت مولانا اشرف علی رحمہ اللّٰہ سے بیعت تھے جسکی وجہ سے روحانی معالج بھی بن گئے- جید علمائے کرام جنمیں حضرت مولانا یوسف لدھیانوی شہید رحمہ اللّٰہ٫ حضرت مولانا مفتی اعظم … Read more

ذاکر گناہگار اور غافل گناہگار

ایک وہ شخص ہے جو پابندی کے ساتھ کچھ ذکر و اذکار کرتا ہے لیکن ساتھ ہی کچھ کچھ گناہوں میں بھی مبتلا ہے۔ اس کے مقابلے میں ایک دوسرا شخص ہے جو گناہوں میں مبتلا بھی ہے اور اللہ تعالیٰ شانہ کو کبھی یاد بھی نہیں کرتا۔ پہلا شخص *ذاکر گناہگار* ہے جبکہ دوسرا … Read more

مجاہدات سلوک کی شرعی حیثیت

اللہ جل شانہ کا ارشاد پاک ہے : طہٰ! ہم نے آپ پر قرآن اس لیے نہیں اتاراکہ آپ خواہ مخواہ کسی محنت شاقہ اور تکلیف شدید میں مبتلا ہوں ۔” ( طہٰ :1،2 ) بعض روایات میں ہے کہ ابتدائے اسلام میں حضور ﷺ تہجد کی نماز میں کھڑے ہوکر بہت زیادہ قرآن پڑھتے … Read more