نشے کے عادی شوہرکا طلاق دینا

سوال: میرے گھر کی ملازمہ جس کا نام آصفہ ہے، اس کے شوہر نے کل رات 3 بجے اس کو طلاق دے دی ایک ساتھ تین دفعہ۔ اس کے شوہر کو نشہ کرنے کی عادت ہے لیکن یہ معلوم نہیں کہ کل رات کو وہ نشہ کی حالت میں تھا یا نہیں۔ کافی عرصے سے … Read more

نکاح کے موقع پر چھوہارے بانٹنا

سوال:اکثر لوگ تقریب نکاح میں مٹھی میں چھوہارے لے کر اچھالتے ہیں۔ کیا یہ چھوہارے اچھالنا سنت ہے یا پیکٹ بنا کر دینے کا طریقہ صحیح ہے۔ الجواب باسم ملھم الصواب نکاح کے موقع پر چھوہارے لٹانے سے متعلق امام بیہقی رحمہ اللہ نے تین روایات ذکر کی ہیں جو راویوں کے اعتبار سے ضعیف … Read more

جب تک معاف نہیں کرو گی تب تک تم مجھ پر حرام

سوال: شوہر نے بیوی کو مارا، بعد میں معافی مانگی لیکن بیوی نے معاف نہیں کیا تو شوہر نے کہا کہ اچھا میں اب تم سے معافی نہیں مانگوں گا۔ تم خود جب تک معاف نہیں کرو گی تب تک تم مجھ پر حرام ہو ۔ میں ہم بستری نہیں کروں گا ۔اور یہ غصہ … Read more

نکاح کے وقت عورت کے محرم کی موجودگی

سوال:نکاح کے وقت دلہن کے گواہوں میں دلہن کا محرم ہونا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملھم بالصواب شرعی لحاظ سے وکیل یا گواہ بننے کے لیے محرم ہونا ضروری نہیں ہے دلہن کے پردے کی وجہ سے نامحرم کو دیکھنا جائز نہیں ہے۔ بہتر یہ ہے کہ نکاح میں گواہ یا وکیل محرم ہو۔ حوالہ … Read more

طلاق معلق بالشرط کا حکم

: میاں بیوی کے درمیان فون پہ لڑائی ہوئی تو شوہر نے کہا کہ تم دیکھنا اگر یہ ویزہ ختم ہوتے ہی میں نہ آیا تو تم مجھ پر طلاق ہوگی ، اب اس کا کیا حکم ہے ؟ تنقیح: بات کی وضاحت کردیجیے کہ شوہر کس ویزے کی بات کر رہے ہیں؟؟ جواب تنقیح: … Read more

مہر مثل رکھا جائے یا مہر فاطمی اور ان کی مقدار

سوال: مہر مثل رکھیں کہ مہر فاطمی؟ ان کی مقدار کیا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب: کم سے کم مہر شرعی 10 درھم (2 تولہ 7.5 ماشہ /30.618 ملی گرام چاندی) ہے۔ زیادتی کی کوئی حد نہیں اگرچاہیں تو مہر مثل مقرر کردیں ورنہ مہر فاطمہ۔ مہر مثل وہ مہر ہے جو عورت کی ددھیالی(دین، … Read more

تین طلاقوں کا حکم

سوال:طلاق کا واقعہ اس طرح پیش آیا ہے کہ پہلی دفعہ ہم لوگ کال پر تھے اور ہماری لڑائی بحث چل رہی تھی،لیکن ایسا غصہ (جس میں ہوش نہیں رہتا)نہیں تھا، مجھے نہیں پتا تھا کہ یہ لفظ بول دے گا۔ ہماری لڑائی ہوئی میں نے کال کاٹ دی اس نے کال بند ہونے کے … Read more

باپ کا مجلس میں موجود ہوتے ہوئے کسی اورکو وکیل بنانا

سوال: میری بہن کا نکاح اگلے ماہ متوقع ہے الحمد للہ میرے والد صاحب حیات ہیں لیکن ہمارے خاندان میں رواج ہے کہ عزت کے طورپر پہلے سےموجود بڑے دامادوں کو دلہن کا وکیل بنایا جاتاہے۔ کیا یہ طریقہ درست ہے کہ والد صاحب اس مجلس میں موجود ہوں مگروکیل کوئی دوسرا شخص ہو؟ الجواب … Read more

کیا طلاق واقع ہونے کے لئے طلاق کے کاغذات ہونا ضروری ہے ۔

سوال : ایک خاتون ہیں ان کے شوہر نے ان کو تین طلاق کے الفاظ ادا کئے ان کے سامنے اور کوئی نہیں تھا صرف وہ خاتون تھیں جن کو ان کے شوہر نے تین دفعہ طلاق کے الفاظ ادا کئے اس خاتون نے عدت بھی مکمل کر لی ہے لیکن اب تک طلاق کے … Read more

شوہر کے انتقال کے بعد زوجہ کا دوبارہ حق مہر کا مطالبہ

سوال: میرے والد صاحب کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال سے قبل انہوں نے واضح الفاظ میں بتایا تھا کہ میں نے تمہاری ماں کا مہر ادا کردیا ہے۔ لیکن اب انتقال کے بعد والدہ کہتی ہیں کہ مہر ادا نہیں کیا تھا۔ تو اب کس کا قول معتبر ہوگا؟ اگر میں اپنی طرف سے … Read more