سوال:شعبان کے مہینے میں بیٹی کو رخصت کرتے وقت کیا کسی کو کپڑا نہیں دے سکتے کچھ ضعیف لوگوں کا کہنا ہے کہ یہ غم کا مہینہ ہے کیا یہ سب باتیں اسلام میں ہیں ان کی حقیقت کیا ہے کیا یہ لوگوں کی بنائی ہوئی باتیں ہیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب! واضح رہے کہ … Read more
زمرہ: بدعات ومنکرات
جسم انسانی کی تصویر کشی کرنا
سوال: اگر کسی بچی کو اسکول کے پراجیکٹ میں پورا انسانی جسم بنانا پڑے چہرے کے نقوش کے ساتھ تو کیا یہ جائز ہے؟ دوسرا سوال یہ ہے کہ اگر مصوری کے شوق میں صرف آنکھ یا ناک یا ہاتھ پاوں کا ایک حصہ بنائیں تو کیا یہ بناسکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب سوال … Read more
کونڈوں کی رسم کاحکم
سوال : “حضرت مفتی رشید احمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: کونڈوں کی مروجہ رسم دشمنان صحابہ رضی اللہ عنھم نے حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ کی وفات پر اظہار مسرت کے لیے ایجاد کی ہے․․․․․․․مسلمانوں پر لازم ہے کہ ہرگز ایسی رسم نہ کریں، دوسروں کو بھی اس کی حقیقت سے آگاہ کر کے اس سے … Read more
شب برات کے دن حلوہ بنانا
فتویٰ نمبر:1056 السلام علیکم شب برآت میں جوحلوہ بناتے ہیں اس کا کیاحکم ہے؟ قرآن وسنت کے حوالے سے ـ حلوہ بنانا کیاجائز ہے؟ الجواب بعون الملک الوھاب وعلیکم السلام شب برآت کے دن حلوے کی تخصیص و التزام کرنا بے اصل اور غیر شرعی ہے ؛ اس کا ثبوت نہ قرآن و حدیث میں … Read more
کرسمس کی مبارکباد دینے کا حکم
سوال :کرسمس کی مبارکباد دے سکتے ہیں ؟کیا یہ شرک تو نہیں؟ فتویٰ نمبر:349 جواب : کرسمس کےموقع پر اس تہوار کی تعظیم کی خاطر مبارکباد دینا یا ان کو ہدایا دینا جائز نہیں ۔ بلکہ اگراس سے ان کے دین کی تعظیم مقصود ہو تو اس میں کفر کا قوی اندیشہ ہے بلکہ بعض … Read more
غیر مسلموں کے تہوار کی مبارکباد دینے کا حکم
دارالعلوم کراچی فتویٰ نمبر:37 سوال : غیر مسلموں کے تہوار مثلا کرسمس دیوالی وغیرہ اس میں شریک ہونا کیسا ہے ؟ جواب : کرسمس ہو یا دیوالی، غیر مسلموں کی کوئی بھی مذہبی عید یا تہوار ہو، مسلمانوں کے لیےا س میں حاضر ہونا ان کے جلسوں محفلوں میں شرکت کرنا یا ان کی عبادت … Read more
ایسی دعوت میں شرکت کرنا جہاں مووی بنائی جائے
سوال:خالہ ماموں وغیرہ میں سے کسی کے گھر میں کوئی تقریب ہو اور وہا ں پر مووی بھی ہو اور کوئی جانا نہ چاہے پھر سب بہت زیادہ مجبور کریں کہ تم اپنی مووی نہ بنوانا تو ایسی صورت میں کیا کریں ۔(اور جبکہ وہ عالمہ بھی ہو پھر مجبور کیا جائے تو وہ ایسی … Read more
ٹراؤزر کا پہننا عورتوں کیلئے جائز ہے یا نہیں
فتویٰ نمبر:350 شلوار جسکے چوڑے پائنچے ہوتے ہیں (جسکو آجکل ٹراؤزر کا نام دیا جاتا ہے ) کیا یہ عورتوں کیلئے پہننا جائز ہے ؟ اگر یہ عورتوں کے سلے ہوئے کپڑوں کی طرح سلی ہوئی ہو اور اس میں کشف ستر نہ ہو تو اسکا پہننا جائز ہے ورنہ نہیں (۲)۔ چنانچہ حدیث شریف … Read more
پردہ سے متعلق ایک استفتاء
فتویٰ نمبر:353 مفتی صاحب برائے مہربانی اس سوال کا جواب تحریراً دے دیجئے ۔ ۱ میرا تعلق مری سے ہے وہاں کے گھروں کی بناوٹ ایسی ہے کہ اگر کوئی چاہے تو بھی پردہ نہیں ہوسکتا آئے دن لوگ اوپر نیچے گذرتے رہتے ہیں نہ ہی ہمارے خاندان میں پردہ ہے ۔ ۲ اسی طرح ہمارا کراچی … Read more
شوہر و سسرال والوں کے خوف سے خلافِ شریعت کام کرنا
فتویٰ نمبر:352 سوال: اگر کسی لڑکی کو اس کے سسرال والے کسی گناہ کے کام پر مجبور کریں جیسے بھنویں بنوانا شادی کے موقع پر یا شادی کے بعد تو اس طرح کرنا کہاں تک درست ہے نیز اگر خوف ہو شوہر کے طلاق دینے کا یا شوہر سے ناچاقی کا یا پھر سسرال والوں … Read more