عنوان: باب الکفریات موضوع: بیوی کاکفریہ کلمات کہنا سوال: ایک شخص کو بیوی نے کہا کہ طلاق دو یا صحیح طریقے سے رکھو شوہر نے جواب دیا کہ اللہ نے اسی لیے عورت کو طلاق کا حق نہیں دیا کہ عورت جلد باز ہے۔ عورت نے جوابا کہا کہ اللہ نے غلط کیا کہ مرد … Read more
زمرہ: توحید وشرک
میں نہیں مانتا کہ خدا موجود ہے
امام ابو حنیفہؒ کا واقعہ ہے کہ ان کے زمانے میں مہدی جو اموی خلیفہ تھا، اس کے دربار میں ایک دہریہ آیا، جو خدا کی ذات سے انکار کرتا تھااس نے کہا میں نہیں مانتا کہ خدا موجود ہے، یہ کائنات طبعی رفتار سے خود بنی ہے اور خود چل رہی ہے. لوگ مر … Read more
تصوف اور ایک غلط فہمی کا ازالہ
بعض حضرات یہ اعتراض کرتے ہیں کہ تصوف کے مسائل قرآن و حدیث میں نہیں ہیں اس لیے یہ باطل ہیں حقیقت یہ ہے کہ یہ اعتراض بڑا سطحی اور اسلامی علوم اور ان کی تاریخ سے عدم واقفیت پر مبنی ہے ۔ یہ اعتراض تو فقہاء پر بھی ہو سکتا ہے کہ ان کے … Read more
توحید رسالت اور آخرت کے قرآنی دلائل
قرآن کریم میں توحید، رسالت اور قیامت کے جو دلائل بیان ہوئے ہیں ان کا خلاصہ یہ ہے دلائل توحید: 1۔ دلیل قدرت، یعنی عبادت ایسی ہستی کی کرنی چاہیےجو لازوال و بے مثال ہو، جس کی قدرت ہر چیز پر حاوی ہو! ایسی ہستی واحد اللہ رب العزت کی ہستی ہے۔ 2۔ خود انبیاء … Read more
فکری دہشت گردی
اس بار تو گستاخ تمام حدود پھلانگ گئے ۔ رحمت کائنات فداہ ابی وامی کی شان اقدس میں گستاخی اور بد تمیزی کی انتہاء ہوگئی ! آہ وہ نبی جو انسان کیا؟ جانوروں حتیٰ کہ نباتات وجمادات کے حقوق لے کر آیا ، جس نے مسلمان کیا، کافر ذمی تک کی املاک کو تحفظ فراہم … Read more
بنیادی طور پر قرآن پاک میں توحید کے پانچ دلائل دیے گئے ہیں
(1) اللہ تعالی نے انسان پر ہزارہا نعمتیں کی ہیں، اس کے احسانات ان گنت ہیں، ہر پل وہ انسان کی پرورش کررہا ہے، سو جب نعمتیں، احسانات اللہ کے ہیں تو انسان کو عبادت بھی اسی کی کرنی چاہیے، مدد اسی سے مانگنی چاہیے! یہ کیا بات کہ کھائیں اللہ کا اور عبادت غیراللہ … Read more
بیعت تصوف کی حقیقت
مفتی انس عبدالرحیم بیعت کی بنیادی طور پر چار قسمیں ہیں : بیعت اسلام،بیعت جہاد،بیعت خلافت اور بیعت علی الاعمال۔ 1۔بیعت اسلام، غیر مسلم سے اسلام میں داخل ہوتے وقت لی جانے والی بیعت کو کہتے ہیں۔ 2۔بیعت جہاد،اعلاء کلمۃ اللہ کے لیے اپنی جان ومال سے جہاد قتال کرنے پر لی جانے والی بیعت … Read more
عقیدہ توحید اور شرک
عقیدہ توحید اور شرک مفتی انس عبدالرحیم عقیدے کی اہمیت: انبیاء کرام علیہم الصلوت والتسلیمات کی محنتوں کا اولین مرکز ومحور عقائد ہوتا ہے،آسمانی صحیفوں میں بھی زیادہ تر بیانات عقائد کی اصلاح کے ہیں اور قبر میں بجی سب سے پہلے عقائد کے سوالات ہوں گے۔عقائد درست ہوں تو تو دوسرے اعمال بھی درست … Read more
کرسمس،چند شبہات کا ازالہ:
کرسمس،چند شبہات کا ازالہ: کرسمس کی مبارک باد دینے کے حوالے سے کل، فیس بک کی ایک “معروف شخصیت” کے خیالات پڑھنے کا اتفاق ہوا- ان کی راۓ ہے کہ کرسمس کی مبارک باد دینا جائز ہے، کیونکہ مذہبی تہواروں کی مبارکباد دینا آج کی دنیا کی ایک سماجی روایت بن چکی ہے- ھندو عیسائی … Read more
عقیدے کی اہمیت
قبولیت اعمال کادارومدار یہودی، سیدنا موسیٰ علیہ السلام کو نبی ماننے والے اور ان کی شریعت کے پیروکار کو کہتے ہیں۔ یہود، اﷲ تعالیٰ کو مانتے ہیں، موسیٰ علیہ السلام پہلے دنیا میں بھیجے گئے پیغمبروں کو تسلیم کرتے ہیں، توریت کی صورت میں نازل ہونے والی آسمانی کتاب پر اعتقاد رکھتے ہیں۔ ان کا … Read more