رمضان کے قضا روزوں سے پہلے شوال کے روزے رکھنا

سوال : کیا رمضان کے قضا روزے مکمل کرنے سے پہلے خواتین شوال کے چھ روزے رکھ سکتی ہیں؟ دراصل میں چاہ رہی تھی کہ چھ روزے رکھ لوں اور جو قضا ہیں وہ بعد میں سردیوں میں ادا کردوں تو اس طرح کرنے سے گناہ تو نہیں ہو گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب فی … Read more

روزے کی‌حالت میں شوہر کا بیوی سے صبحت کرنا

السلام علیکم! سوال : اگر شوہر رمضان کے روزے میں صحبت کرنے کو کہے اور بیوی منع کرے پھر بھی نہ مانے اور صحبت کر لے پھر بیوی یہ سوچ کر کے روزہ تو ویسے بھی خراب ہو گیا اور روزہ توڑ دے تو اس کے بارے میں شرعیت میں کیا حکم ہے؟ تنقیح : … Read more

لڑکی کے روزے کی فرضیت

سوال: السلام علیکم! لڑکیوں میں روزے کس عمر میں فرض ہوتے ہیں ؟ اگر بچی جلدی بالغ ہو جائے۔ مطلب 10 سال کی عمر میں ہی، تو کیا بچی کو سارے روزے رکھنے پڑیں گے؟ الجواب باسم ملهم الصواب روزہ اور دیگر احکامِ شرع کی فرضیت کا مدار عاقل و بالغ ہونے پر ہے، اور … Read more

روزہ میں دانت کا خون

سوال: میں نے نفلی روزہ رکھا تھا۔ ظہر کے ٹائم جب سو کے اٹھی تو منہ میں خون کا ذائقہ محسوس ہوا، میں نے فورا تھوک دیا، تو تھوک میں معمولی سا خون کا قطرہ تھا جو دانت سے نکلا تھا( پہلے بھی ایسا ہوجاتا تھا )۔ میں نے روزہ مکمل کرلیا، کیا مجھے اس … Read more

رمضان کے قضا روزے کی نیت

سوال: اگر رات میں رمضان کے قضا روزے کی نیت کرلی مگر صبح سحری کو جاگ نہیں سکے اور بغیر کھائے پیے روزہ رکھنے کی ہمت نہیں تو کیا صرف رات کی نیت کی وجہ سے ایک اور روزہ قضا رکھنا ہوگا۔ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ جب رات سونے سے قبل روزے … Read more

کیا بیماری کی وجہ سے روزہ توڑنے پر قضا وکفارہ دونوں لازم ہیں؟

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! میری بیٹی 12سال کی ہے بالغ ہے روزے میں اس کی طبیعت خراب ہو گئی تھی (قے جیسا ہورہا تھا لیکن قے نہیں ہوئی تھی اور بخار ہورہا تھا) اس وجہ سے روزہ توڑنا پڑا اب وہ صرف روزہ کی قضا کرے یا کفارہ بھی ادا کرنا ہوگا؟ وعلیکم السلام … Read more

 روزے کا فدیہ ادا کرنے کے بعد روزہ رکھنے پر قدرت

سوال: ایک خاتون کی عمر 70 سال ہے،ضعف وبیماری کی وجہ سے رمضان کے روزوں کا فدیہ ادا کر رہی لیکن اب وہ یہ کہ رہی کہ ایک روزہ ابھی رکھ کے دیکھتی ہوں کہ آئندہ رمضان میں رکھ سکوں گی یا نہیں،تو کیا ان کا یہ فعل درست ہے اور کیا ادا کردہ فدیے … Read more

 انجیکشن سے روزہ ٹوٹنے کاحکم

سوال: انجیکشن سے روزہ ٹوٹ جاتاہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ اگر روزے کی حالت میں کوئی چیز قدرتی راستوں (منہ ،ناک وغیرہ یا سر اور پیٹ کا گہرا زخم)) کے ذریعے معدہ یا دماغ تک پہنچ جائے تو اس سے روزہ ٹوٹ جاتا،البتہ اگر مسامات اور رگوں کے ذریعے معدہ تک دوا … Read more

کیاکرونا کی تشخیص کےلیے ٹیسٹ کرنےسے روزہ  ٹوٹ جاتاہے؟

 سوال: کیاکرونا کی تشخیص کےلیے ٹیسٹ کرنےسے روزہ  ٹوٹ جاتاہے؟ اس ٹیسٹ کا طریقہ یہ ہے کہ ایک لکڑی یا پلاسٹک کی ڈنڈی (swab stick) کےآخر میں روئی (cotton)  ناک  کے اندرونی حصے (nasopharynx) یعنی جہاں ناک اور حلق ملتےہیں،اس جگہ تک پہنچاکر رطوبت (secretions)باہر نکال لی جاتی ہے، اس کو لیبارٹری  میں چیک کیاجاتاہے … Read more

اے بی پی ایم کے دوران نماز اور روزہ کا حکم

فتویٰ نمبر:4095 سوال: السلام علیکم باجی ایک بندہ ہے جس کا بلڈ پریشر اوپر نیچے ہائی اور لو رہتا ہے اور دل کی رفتار بھی کبھی کم اور کبھی زیادہ رہتی ہو اسے ڈاکٹر نے ایک ٹسیٹ دیا کروانے کے لیے اور وہ 24 گھنٹے کا ہے یغی بلڈپریشر کی مشین اسے لگانی ہے اور اس … Read more