دوران عمرہ کعبہ کو چھونے سے ہاتھوں پر خوشبو کا لگ جانا

السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ مسئلہ: عمرہ کے دوران رکن یمانی کو ہاتھ لگایا جس سے اس کی خوشبو خاتون کے ہاتھوں میں لگ گئی (یہ بے دھیانی میں ہوا تھا خوشبو کا احساس خاتون کو بعد میں ہوا) جو کچھ دیر باقی رہی پھر ختم ہو گئی۔ کیا اس سے دم لازم مزید پڑھیں

طواف کے بعد حیض شروع ہونا

سوال : موجودہ حرم کی بلڈنگ کو مدنظر رکھتے ہوئے اگر کسی عورت کو طواف کرنے کے بعد حیض شروع ہو جائے تو کیا وہ سعی کر سکتی ہے یا اسے بلڈنگ میں پہنچ کر پتہ چلے کہ حیض شروع ہو گیا ہے لیکن یقین ہو کہ دوران طواف نہیں تھا تو کیا اس کا مزید پڑھیں

حالت احرام میں کمبل یا چادر اوڑھ کر سونا

سوال: کیا حاجی احرام باندھنے کے بعد چادر یا لحاف اوڑھ کر سو سکتا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں! حالت احرام میں سوتے میں لحاف یا چادر اوڑھنا جائز ہے تاہم سر اور چہرہ سوتےہوئے بھی کھولنا ضروری ہے اس لیے ان پر کمبل اور چادر ڈالنے سے اجتناب لازم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ مزید پڑھیں

منی ،عرفات اورمزدلفہ میں نمازقصرکریں یامکمل پڑھیں؟

منی ،عرفات اورمزدلفہ میں نمازقصرکریں یامکمل پڑھیں؟ “اس مسئلے میں اختلاف در حقیقت ایک اور اختلاف پر مبنی ہے، وہ یہ ہے کہ آج کے دور میں منی اور مکہ مکرمہ دونوں الگ الگ دو مستقل مقامات ہیں یا منی اب مکہ مکرمہ کا محلہ بن گیا ہے ؟ اس سلسلہ میں معاصر علماء کرام مزید پڑھیں

اگر طواف و سعی کے چکروں میں شک ہوجائے تو کیا کرے؟

اگر طواف و سعی کے چکروں میں شک ہوجائے تو کیا کرے؟ اگر طواف کے دوران یہ یاد نہ رہے کہ کتنے چکر ہوئے ہیں تو: 1۔ اگر وہ طواف عمرہ یا طواف زیارت ہے تو جس چکر کے بارے میں شک ہو اس چکر کا اعادہ کرلے۔ مثال کے طور پر یہ شک ہوگیا مزید پڑھیں

حالت احرام میں کمبل یا چادر اوڑھ کر سونا

سوال: کیا حاجی احرام باندھنے کے بعد چادر یا لحاف اوڑھ کر سو سکتا ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب جی ہاں! حالت احرام میں سوتے میں لحاف یا چادر اوڑھنا جائز ہے تاہم سر اور چہرہ سوتےہوئے بھی کھولنا ضروری ہے اس لیے ان پر کمبل اور چادر ڈالنے سے اجتناب لازم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ مزید پڑھیں

حج کے دوران شوہر کا انتقال ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

حج کے دوران شوہر کا انتقال ہو جائے تو کیا حکم ہے؟ اس صورت میں اصل حکم تو یہی ہے کہ ایسی حالت میں عورت حج نہ کرے بلکہ اگر ممکن ہو تو اپنی رہائش پر عدت گزارے ورنہ وطن واپس آجائے اور شوہر کے گھر پر عدت گزارے اور آئندہ سال کسی محرم کے مزید پڑھیں

ایام حج میں حیض روکنے والی ادویات استعمال کرنا

ایام حج میں حیض روکنے والی ادویات استعمال کرنا 1۔۔۔ممسک حیض یعنی حیض روکنےکے لیے ادویات استعمال کرنا درست ہے،لیکن ڈاکٹر سے مشورہ کرلیاجائے؛کہیں طبی نقصانات نہ ہوں۔ 2۔۔۔دوائیاں لینےکےباوجود دھبےآگئےتواس کےمسائل پیچیدہ ہیں:بعض صورتوں میں وہ استحاضہ بنتاہےجبکہ اکثرصورتوں میں وہ حیض ہی بنتاہے۔یہاں مختصراًکچھ اہم صورتیں بیان کی جارہی ہیں: الف۔۔تین دن سے مزید پڑھیں

حج کا چوتھا اورپانچواں دن ۔گیارہ اور بارہ ذو الحج

حج کا چوتھا اورپانچواں دن ۔گیارہ اور بارہ ذو الحج گیارہ اور بارہ ذوالحجہ یہ دونوں دن منی میں گزاریں، دونوں دن تینوں جمرات کی ترتیب وار رمی کریں۔پہلےچھوٹے جمرے کو سات کنکرماریں، پھر درمیانے کو اور آخر میں بڑے جمرے کو۔پہلے دو جمرات کی رمی کے بعد قبلہ رو ہوکر دعا کرے ، آخری مزید پڑھیں

حج کاتیسرادن10 ذی الحجہ

حج کاتیسرادن10 ذی الحجہ یہ عیدکادن ہے۔اس دن نمازِفجراول وقت میں پڑھ کر دعا کر کے طلوعِ آفتاب سے پہلے دوبارہ منیٰ کی طرف روانہ ہوجائیں۔ مزدلفہ اورمنیٰ کے درمیان ایک مقام ہے وادیٔ محسر، وہاں سے دوڑکر نکلیں۔ رمی کا حکم منی پہنچ کر صرف جمرۃ العقبہ کو سات کنکریاں مارنی ہیں۔اس رمی کے مزید پڑھیں