حدیث کے نام پہ بولے جانے والے مشہور 106 جھوٹ شئیر کیے ہیں۔ جن کی بقول ان کی اصل کسی بھی صحیح حدیث میں نہیں ملتی۔ ان اقوال کا تذکرہ “”غیر معتبر روایات کا فنی جائزہ“ نامی کتاب میں ہے جو سات جلدوں میں ہے 1: ایک بڑھیا نبی کریمﷺ پر کوڑا پھینکا کرتی تھی مزید پڑھیں
زمرہ: ردبدعات
ربیع الاول کی مبارک باد دینے کا حکم
سوال:کیا ربیع الاول کی مبارک باد دینا ٹھیک ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب سلفِ صالحین حضراتِ صحابہ ،تابعین،تبع تابعین اور ائمہ مجتہدین سے اس مہینے کی آمد پر مبارک باد دینا ثابت نہیں،لہذا اس عمل سے اجتناب لازم ہے۔اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات کو خوش کرنا مقصود ہے تو پھر پیارے نبی مزید پڑھیں
صفر میں کالے چنے بانٹنا
سوال:صفر کے مہینے میں لوگ کالے چنے دیتے ھیں۔کیا اسکا کھانا جائز ھے پلیز مجھے فتویٰ و دلیل کی صورت میں جواب چاہیے ؟ تنقیح : صفر میں کالے چنے کیوں بانٹتے ہیں۔ جواب تنقیح : کہتے ہیں کہ صفر کی نحوست کو ختم کرنے کے لئے ۔ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے جو مزید پڑھیں
گیارہویں کا کھانا بنانا
سوال:محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ میری پڑوسن بریلوی ہیں۔ وہ ربیع الثانی کی 11 تاریخ کو گیارہویں کرتی ہیں۔ قرآن خوانی کرواتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ختم قادریہ ہے۔تو اس بار وہ مجھے کہہ رہی ہیں کہ گیارہویں مزید پڑھیں
صفر المظفر
صفر عربی زبان کا لفظ ہے – یہ صفر سے ماخوذ ہے جس کے معنی ہیں “خالی ہونا”-چونکہ لوگ زمانہ جاھلیت میں لوگ قتال کیلئے نکل جایا کرتے تھے اور ان کے گھر خالی پڑے رہتے تھے اسی وجہ سے اس ماہ کا نام صفر رکھ دیا گیا-(غیاث اللغات) زمانہ جاھلیت میں اور آ ج مزید پڑھیں
” یا نبی سلام علیک” کہنے کا حکم
سوال:حضرت مفتی صاحب! کیا ہم یانبي سلام علیک پڑھ سکتے ہیں؟ ام فاطمہ الجواب حامدۃ و مصلیۃ “یا نبی سلام علیک” کہنا بعض صورتوں میں جائز اور بعض صورتوں میں نا جائز ہے، بلا شبہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم روضہ مبارک میں حیات ہیں ،قبر شریف کے پاس جو درود و سلام پڑھا مزید پڑھیں
فوتگی پرتیسرے دن کھاناکھلانے کا حکم
سوال: کسی کی فوتگی پر تیسرے دن اگر کوئی آنے والے مہمانوں کے اکرام کیلئے بغیر ثواب بغیر دین بغیر لازم اور ضروری سمجھتے ہوئے صرف رسم و رواج سمجھ کر کھانے وغیرہ کا انتظام کرے عمومی طور پر تو کیا شرعا اس کی گنجائش ہے ؟ الجواب حامدةومصلیة: کسی مر حوم کی وفات کے بعد مزید پڑھیں
محافلِ میلاد میں منکرات کا ارتکاب
تفہیم المسائل مفتی منیب الرحمن سوال: میلاد شریف کے جلسوں میں دف کا اہتمام کیا جانا اور جشنِ میلاد شریف کے جلسوں میں تالیاں بجانا، ڈھول اور رقص پر اصرار کیا جانا، شریعتِ مطہرہ میں کیا حیثیت رکھتا ہے، کیا کہیں کوئی جواز کی صورت ہے یادودھ وشہد میں نجاست وپلیدی ڈالنا اور حلال کو مزید پڑھیں
نیا سال اور مسلمان
( ایک نو مسلم کے قلم سے ) میں ایک مسیحی گھرانے میں پیدا ہوا زندگی کے 27 سال عیسائیوں میں بسر کئیے مگر ایک بار بھی نہ دیکھا کہ کسی مسیحی نے عید قربان پر قربانی کی ہو رمضان کے روزے یا عید کی نماز پڑھنے کا اظہار ہی کیا ہو. مگر اسکے برعکس مزید پڑھیں
میلاد کی شرعی حیثیت مفتی منیب الرحمن