السلامُ علیکم و رحمة اللہ وبرکاته مہر فاطمی آج کے حساب سے کتنا ہو گا؟ الجواب باسم ملہم الصواب مہر فاطمی کی مقدار 500 درہم ہے یعنی ایک سو اکتیس تولہ تین ماشہ چاندی (1.5309 کلو گرام چاندی) یا اس کی مالیت کے بقدر رقم ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ حوالہ جات : 1۔عن أبي سلمۃ قالت: سألتُ … Read more
زمرہ: رسم ورواج
مخلوط تقریبات میں شمولیت
🔖صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر موضوع: فقہ الحظر و الاباحہ 🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم و رحمة الله وبركا ته!کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ مخلوط تقریبات شادی بیاہ وغیرہ میں تو آپ جانا نہیں چاہتے جہاں مخلوط کے ساتھ ساتھ میوزک بھی ہو اور اگر چلے بھی جاؤ … Read more
رسم ورواج اوربدعت
﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۴۹﴾ سوال:- رسم اور بدعت میں کیا فرق ہے ؟رسم کرنا کتنا بڑا گناہ ہے؟ جواب :- رسم کےلغوی معنی طریقے کے ہیں۔ طریقے کا اطلاق اچھے ،برے دونوں پر ہوتا ہے۔ اصطلاح میں رسم کہتے ہیں کسی غیر لازم کام کو اس طور پر لازم کرلینا کہ اس … Read more
ختنہ کی دعوت و تقریبات کا حکم
فتویٰ نمبر:923 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ! برائے مہربانی کوئی مسئلہ بتا دے کہ آجکل لوگ بچوں کی ختنے کی شادی کرتے ہیں کیا یہ جائز ہے۔ والسلام الجواب حامدۃو مصلية ختنہ مسنون اور شعائر اسلام میں سے ہے۔بچوں کے ختنے کی شادی یعنی بچوں کا ختنہ کرانے کے وقت … Read more
بارات کے کھانے کا حکم
فتویٰ نمبر:804 سوال: السلام علیکم ورحمة اللہ وبرکاتہ! شادی بیاہ پر لڑکی والوں کی طرف سے باراتیوں کے لیے کھانا تیار کروایا جاتا ہے. کیا باراتیوں کے لیے یہ کھانا جائز ہے؟ والسلام الجواب حامدۃو مصلية وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاتہ! شادی بیاہ کے موقع پر لڑکی والوں کا دعوت کرنا نہ مسنون ہے نہ … Read more
شب براءت کا تعین
پندرہ شعبان کی رات جو شب برات کے نام سے مشہور ہے اس کے متعلق چند اہم امور پر بحث لازم ہے: 1. قال تعالى: {حم○ وَالْكِتَابِ الْمُبِينِ○ إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةٍ مُّبَارَكَةٍ إِنَّا كُنَّا مُنذِرِينَ○ فِيهَا يُفْرَقُ كُلُّ أَمْرٍ حَكِيمٍ○ أَمْراً مِّنْ عِندِنَا إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ○ رَحْمَةً مِّن رَّبِّكَ إِنَّهُ هُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ} اس … Read more
کاش! عید ہوتی
بستر پر لیٹے کوئی گھنٹہ گزر چکا تھا لیکن نیند ہماری آنکھوں سے کوسوں دور تھی۔ دماغ میں بس یہی خیالات گردش کر رہے تھے کہ صبح نماز سے پہلے ہی غسل کرکے مسجد جانا ہے پھر مسجد سے ہی عیدگاہ روانہ ہونا ہے۔ خیالات نے مزید اڑان بھری تو تصور ہی تصور میں سفید … Read more
شادی میں تحفہ وتحائف دینالیناکیساہے
فتویٰ نمبر:556 سوال:محترم ومکرم مفتی صاحب السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مفتی صاحب کیاشادی میں جولوگ لفافےیاتحفہ دیتےہیں توکیایہ لیناصحیح ہے؟ کیا جس گھرمیں شادی ہوتووہاں سب رشتہ دارتین چاردن پہلےسےرکتےہیں توکیایہ رکناصحیح ہے؟اوراستاد صاحب یہ بتلادیں کہ شادی سادگی سےکس طرح کرنی چاہیےکیونکہ اگرسادگی سےکرتےہیں تولوگ کہتےہیں کہ ملاّنےبہت سادگی سےکرتےہیں توشادی … Read more
جہیز کی حقیقت
شادی میں جہیز دینے کے مروجے طریقے کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،یہ رسم ہندوستان اور پاکستان کے سوا دوسرے مسلم ملکوں میں بھی نہیں پائی جاتی ۔ برصغیر ہند کے مسلمانوں میں یہ رسم پر ہندوؤں سے آئی ہے ۔ہندو لوگ، اپنے قدیم قانون کے مطابق ،بیٹی کو وراثت میں حصہ نہیں دیتے تھے … Read more
اپریل فول
مغرب کی بے سوچے سمجھے تقلید کے شوق نے ہمارے معاشرے میں جن رسموں کو رواج دیا ہے انہی میں سے ایک رسم ’’اپریل فول ‘‘ منانے کی رسم بھی ہے۔ اس رسم کے تحت یکم اپریل کو جھوٹ بول کر کسی کو دھوکہ دینا، اور دھوکہ دے کر کسی بے وقوف بنانا نہ صرف … Read more