بوقت تقسیم جائیداد کی جو قیمت ہوگی اس کا اعتبار ہوگا

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: مسئلہ یہ ہے کہ 10 سال پہلے میری امی کے بھائیوں نے نانا کی فیکٹری کی ویلیو نکلوائی اور انہوں نے اپنی بہنوں کا حصہ اس وقت کی ویلیو کے مطابق مقرر کرلیا جس پر سب راضی ہو گئے تھے۔ پھر انہوں نے کہا کہ آپ کو اگلے سال … Read more

فوت ہونے والے بیٹے کی وراثت میں ماں کا کتنا حصہ ہے؟

سوال : باجی جان! ایک آدمی تھا جسکے دو بیٹے ہیں جو کہ بالغ ہیں ،عرصہ بارہ پندرہ سال سے اس آدمی کے اور اس کی بیوی کے تعلقات انتہائی خراب رہے، مطلب اس کی بیوی الگ گھر میں اپنے بیٹوں کےساتھ رہتی ہے، اور وہ آدمی اپنی بوڑھی ماں کساتھ رہتا رہا ۔ بچوں … Read more

 طلاق کی عدت کب سے شروع ہو گی؟

السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ صریح الفاظ میں دو بار طلاق دی خود بھی سنی بیٹا بھی گواہ ہے۔ایک بار کہا کہ میں نے ایک بار طلاق دی دوسری بار قرآن اٹھایا وضو کر کے کہا میں نے طلاق دی۔اب اس کی عدت کا شمار کب سے ہو گا؟ عورت اب اپنے والد کے … Read more

خلع کے بعد رجوع کا حکم

سوال:اسلام علیکم ایک عورت نے 6 سال پہلے اپنے شوہر سے خلع لیا یا تھا۔اب وہ شخص یہ چاہتا ہے کہ دوبارہ نکاح کر لیں، کیا اس کی کوئی صورت ہے؟ اور ان کو کسی نے کہا کہ عورت نے خلع کوٹ سے لی تھی ،تو جب تک شوہر طلاق نہ دے تو طلاق نہیں … Read more

خلع کے بعد رجوع کا حکم

سوال:اسلام علیکم ایک عورت نے 6 سال پہلے اپنے شوہر سے خلع لیا یا تھا۔اب وہ شخص یہ چاہتا ہے کہ دوبارہ نکاح کر لیں، کیا اس کی کوئی صورت ہے؟ اور ان کو کسی نے کہا کہ عورت نے خلع کوٹ سے لی تھی ،تو جب تک شوہر طلاق نہ دے تو طلاق نہیں … Read more

طلاق رجعی دینےکےبعدایک سال بعدرجوع کرنےکاحکم

سوال: اگر کوئی ایک طلاق دے اور ایک سال گزرجائے تو کیاوہ اس کے نکاح میں ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب۔  اگر ایک طلاق رجعی دی گئی تو عدت کے اندر اندر شوہر کو رجوع کا حق ہے لیکن عدت گزرنے بعد وہ عورت اس شوہر کے نکاح سے نکل جاتی ہے۔ اب دونوں کی … Read more

اپنی زندگی میں وراثت تقسیم کرنےکاحکم

سوال: والد صاحب کے نام گھر ہے ان کی 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں، والدہ کا انتقال ہوچکا ہے، بچے یہ کہہ رہے ہیں کہ آپ اپنی زندگی میں لکھ دیں کہ یہ گھر پانچوں بہن بھائی کے نام ہے۔ بڑے بیٹے کی بیٹیاں ہیں باقی بچوں کے یہاں بیٹے بیٹیاں سب ہیں۔ بڑے … Read more

چھ ماہ میں ماں کی جان کےخوف سےاسقاط حمل کرنا

سوال:چھ مہینہ کے بچے کے بارے میں ڈاکٹروں نے  کہا ہے کہ  اس کی ہارٹ بیٹ (دل کی دھڑکن )بند ہے ۔یہ ماں کے لیے نقصان دہ ہے لہٰذا اس کو نکالنا پڑے گا۔اب (مروجہ طریقہ پر)مشینوں کے ذریعے اس کو ٹکڑے کرکے باہر نکالا گیا ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس کو نکالنا … Read more

ربیبہ اور گود لی ہوئی بچی کا محرم اور نامحرم ہونا

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۸﴾ سوال:-      (1)  ایک شخص نے ایک بیوہ عورت سے شادی کی ۔۔ اس عورت کی دو بیٹیاں ہیں،پہلے خاوند سے،اب وہ لڑکیاں اس شخص کی کفالت میں ہیں ،کیا وہ لڑکیاں اس شخص سے پردہ کریں گی ؟ ( 2) اگر کوئی شخص کسی شیرخوار بچی کو گود … Read more

شوہر،والد اور والدہ میں میراث کی تقسیم

﴿ رجسٹر نمبر: ۱، فتویٰ نمبر: ۸۵﴾ سوال:-         میری خالہ کی بیٹی کا انتقال ہو گیا ہے، مرحومہ کی کوئی وصیت موجود نہیں ہے، کوئی قرضہ نہیں، مرحومہ کی کوئی اولادبھی نہیں ہے, البتہ ان کے والدین (دونوں)، خاوند، ایک بھائی اور ایک بہن الحمداللّہ حیات ہیں۔ مرحومہ کے مزید کوئی بھائی بہن نہیں … Read more