تحریم نام رکھنا

فتویٰ نمبر:819 سوال: محترم جناب مفتیان کرام! تحریم نام رکھنا درست ہے؟ والسلام سائل کا نام:فائزہ پتا:کراچی الجواب حامدۃو مصلية معنی کے اعتبار سے”تحریم“نام بالکل مناسب نہیں۔اس کے معنی حرام کرنے،یا حرام کرنے والا،یا حرام کیا ہوا کے ہیں،لہذا اس نام سے اجتناب کیا جائے اور اس کی جگہ اچھے ناموں کو ترجیح دی جائے۔ و مزید پڑھیں