سوال: السلام علیکم! دو لوگوں نے مل کر گائے کری ہے یعنی گائے کے پیسے آدھے آدھے دیے ہیں، اب گوشت کی تقسیم کس طرح ہوگی اور دونوں کے حصہ میں کتنی پٹیاں(حصہ) آئیں گی؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ورحمہ اللہ وبرکاتہ! دو آدمیوں نے مل کر آدھے آدھے پیسے دے کر گائے … Read more
زمرہ: قربانی-عقیقہ-ذبیحہ
قربانی کے پیسے غریب رشتے دار کو دینے کا حکم
سوال:السلام علیکم! باجی! کسی پر قربانی ہو اور اس کے قریبی رشتے دار کو پیسوں کی اشد ضرورت ہے تو وہ قربانی کے پیسے انہیں دے سکتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ قربانی اس صورت میں واجب ہوتی ہے جب قربانی کے تین دنوں میں آدمی صاحب نصاب ہو،لہذا اب اگر کسی … Read more
پالتو بکرے کی قربانی کرنا
سوال: میرے بیٹے نے ایک دو بکریاں اور بکرا پال رکھا ہے کیا وہ انہیں پالتو جانوروں میں سے ایک کی قربانی عید الاضحی پر کر سکتا ہے یا قربانی کے لیے جانور خریدنا ضروری ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب باقاعدہ قربانی کی نیت سے جانور خریدنا ضروری نہیں بلکہ پہلے سے پالے ہوئے بکرا … Read more
قربانی کے جانور کو خصی کرانا
سوال :السلام علیکم ! قربانی کے جانور کو مشین سے بدھی( خصی ) کرانا جائز ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب وعلیکم السلام ! جائز ہے۔ بس اس بات کا خیال رکھا جائے کہ جانور کو تکلیف کم سے کم ہو- __________________ حواله جات 1 : عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ: ذَبَحَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ … Read more
عقیقے کے گوشت کی تقسیم کا طریقہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! عقیقے کے گوشت کی تقسیم کیا ہوتی ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب عقیقے کےگوشت کا حکم قربانی کے گوشت کی طرح ہے،سارا گوشت خود بھی کھایا جاسکتا ہے،ہدیہ بھی کیا جاسکتا ہے اور سارا صدقہ بھی کر سکتے ہیں ،لیکن مستحب طریقہ یہ ہے گوشت کے تین حصے کیے جائیں … Read more
فوت شدہ بچے کے عقیقے کا حکم
سوال: اگر کسی چھوٹی بچی کا پیدائش کے دوسرے / تیسرے دن انتقال ہوجائے تو اسکے عقیقے کے متعلق کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ عقیقہ کرنا ایک مستحب عمل ہے واجب نہیں ہے اور یہ زندہ اور پیدائش کے بعد فوت ہونے والے دونوں بچوں کی طرف سے کیا جاسکتا … Read more
فوت شدہ بچے کے عقیقے کا حکم
سوال: اگر کسی چھوٹی بچی کا پیدائش کے دوسرے / تیسرے دن انتقال ہوجائے تو اسکے عقیقے کے متعلق کیا حکم ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب: واضح رہے کہ عقیقہ کرنا ایک مستحب عمل ہے واجب نہیں ہے اور یہ زندہ اور پیدائش کے بعد فوت ہونے والے دونوں بچوں کی طرف سے کیا جاسکتا … Read more
عقیقہ کرنا افضل ہے یا غریب کو پیسے دینا
سوال: عقیقہ کرنے کے بجائے اگر ہیسے کسی غریب ضرورت مند کو دے دینا زیادہ افضل ہے یا عقیقہ کرنا؟ کسی غریب کو عقیقہ کے پیسے دے دیں تو عقیقہ ادا ہوجائے گا؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ عقیقہ ایک الگ مستحب عمل ہے اور غریب کی مدد کرنا الگ ثواب کا کام … Read more
قربانی سے پہلے طواف زیارت کا حکم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته۔ سوال: 10 ذی الحجہ کو مغرب تک قربانی کا انتظار کرکے آخر پھر ہم احرام کی حالت میں ہی طواف زیارت کے لیے نکل گئے۔ طواف زیارت مکمل کرنے کے بعد جب حرم سے نکلے تب بھی محرم ہی تھے کہ احرام ابھی نہیں کھولا تھا۔ تب پتہ پڑا کہ … Read more
ساسجیز کا حکم
سوال: کیا ساسجیز (sausages)حلال ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب حلال جانور جو شرعی طریقے سے ذبح کیا گیا، اس کے گوشت سے بنائے گئے ساسجیز کا کھانا حلال ہے ؛تاہم غیر مسلم ممالک میں تیار ہونے والے ساسجیز کا معلوم نہیں کہ حلال ہیں یا حرام،لہذا اگر مسلمانوں کےمعتبر حلال تصدیقی ادارے سے یا کسی … Read more