عیدین سے متعلق احکام قسط 3 متفرق مسائل عید الاضحی کی نماز کے بعد بھی تکبیر کہنا بعض کے نزدیک واجب ہے۔ عیدین کی نماز بالاتفاق متعدد جگہوں میں جائز ہے۔ اگر کسی کو عید کی نماز نہ ملی تو وہ تنہا نماز ِعید نہیں پڑھ سکتا، اس لیے کہ اس میں جماعت شرط ہے۔ مزید پڑھیں
زمرہ: اذان ـنماز-امامت
عیدین سے متعلق احکام قسط 2
عیدین سے متعلق احکام قسط 2 عید الفطر اور عید الاضحی میں فرق: عیدالاضحی کی نماز کاطریقہ بھی یہی ہے اور اس میں بھی وہ سب چیزیں مسنون ہیں جو عید الفطر میں ہیں، صرف اتنا فرق ہے کہ عید الاضحی کی نیت میں عید الفطر کے بجائے عید الاضحی کا لفظ شامل کرے۔ عید مزید پڑھیں
عیدین سے متعلق احکام قسط 1
عیدین سے متعلق احکام قسط 1 عیدین کی راتوں کی فضیلت حدیث میں ہے جو شخص عیدین (عید الفطر، عید الاضحی) کی رات جاگا (عبادت کی) اس کا دل اس دن مردہ نہ ہوگا جس دن دل مردہ ہو جائیں گے یعنی جس دن لوگ قیامت کی سختیوں سے پریشان ہوں گے اس دن وہ مزید پڑھیں
نبی کریمﷺ کا خطبۂ جمعہ
نبی کریمﷺ کا خطبۂ جمعہ نبی کریمﷺکا خطبہ نقل کرنے سے یہ غرض نہیں کہ لوگ اسی خطبے کی پابندی کرلیں،بلکہ کبھی کبھی تبرک واتباع کی غرض سے اس کو بھی پڑھ لیا جائے،آپﷺکی عادت شریفہ یہ تھی کہ جب سب لوگ جمع ہوجاتے اس وقت آپ تشریف لاتے،حاضرین کو سلام کرتے اور حضرت بلال مزید پڑھیں
خطبۂ جمعہ کے مسائل
خطبۂ جمعہ کے مسائل جب لوگ جمع ہوجائیں تو امام کو چاہیے کہ منبر پر بیٹھ جائے اور مؤذن اس کے سامنے کھڑے ہوکر اذان کہے۔ اذان کے بعد فوراً امام کھڑا ہوکر خطبہ شروع کردے۔ خطبے میں بارہ چیزیں مسنون ہیں۔ 1-کھڑے ہو کر خطبہ پڑھنا۔ 2-دو خطبے پڑھنا۔ 3-دونوں خطبوں کے درمیان اتنی مزید پڑھیں
جمعہ کی نماز واجب ہونے اور صحیح ہونے کی شرائط
جمعہ کی نماز واجب ہونے اور صحیح ہونے کی شرائط 1- مقیم ہونا۔ مسافر پر نمازِ جمعہ واجب نہیں۔ 2-تندرست ہونا۔ مریض پر نمازِ جمعہ واجب نہیں۔ یہاں وہ بیماری مراد ہے جس کی وجہ سے جامع مسجد تک پیدل نہ جا سکے، بڑھاپے کی وجہ سے اگر کوئی شخص کمزور ہوگیا ہو یا مسجد مزید پڑھیں
جمعہ کے آداب اورجمعہ کی نماز پڑھنے کا طریقہ
جمعہ کے آداب اورجمعہ کی نماز پڑھنے کا طریقہ 1-ہر مسلمان کو چاہیے کہ جمعہ کا اہتمام جمعرات سے کرے، جمعرات کے دن عصر کے بعد استغفار وغیرہ زیادہ کرے اور اپنے پہننے کے کپڑے صاف کرکے رکھے اور اگر خوشبو گھر میں نہ ہو اور ممکن ہو تو جمعرات کو ہی اس کا انتظام مزید پڑھیں
جمعہ چھوڑنے پر وعیدیں
جمعہ چھوڑنے پر وعیدیں 1-ابن عمر اور ابوہریرہ رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ہم نے نبی اکرمﷺکو یہ فرماتے ہوئے سنا: ’’لوگ نمازِ جمعہ نہ چھوڑیں ورنہ اللہ تعالیٰ ان کے دلوں پر مہرلگادے گا، پھر وہ سخت غفلت میں پڑجائیں گے۔‘‘ ( صحیح مسلم شریف ) 2- نبی کریمﷺنے فرمایا: ’’جو شخص تین مزید پڑھیں
جمعہ کے فضائل
جمعہ کے فضائل 1- نبی کریمﷺنے فرمایا: ’’جمعہ کا دن تمام دنوں سے بہترہے، اسی میں حضرت آدم علیہ السلام پیدا کیے گئے اور اسی دن وہ جنت میں داخل کیے گئے اور اسی دن جنت سے باہر لائے گئے اور قیامت بھی اسی دن ہوگی۔‘‘ ( صحیح مسلم شریف ) 2- نبی کریمﷺنے فرمایا:جمعہ مزید پڑھیں
مریض کی نماز کا بیان قسط 3
مریض کی نماز کا بیان قسط 3 دورانِ نماز عذر ختم ہوگیا بیماری کی وجہ سے بیٹھ کرنمازشروع کی اوررکوع و سجدہ کیا پھر نماز ہی میں ٹھیک ہوگیا تو اسی نماز کو کھڑا ہوکر پورا کرے۔ اگر بیماری کی وجہ سے رکوع سجدہ کی قوت نہیں تھی اس لیے سر کے اشارہ سے رکوع مزید پڑھیں