الجواب باسم ملھم الصواب 1۔ شہر یا قصبہ یا اس کا فنا(مضافات) ہونا۔ گاؤں دیہات میں جمعہ نہیں ہوسکتا۔2۔ ظہر کا وقت ہونا۔3۔ ظہر کے وقت میں نمازِ جمعہ سے پہلے خطبہ ہونا۔4۔ جماعت یعنی امام کے علاوہ کم از کم تین بالغ مردوں کا خطبے کی ابتدا سے پہلی رکعت کے سجدہ تک موجود مزید پڑھیں
زمرہ: طہارت-وضو-غسل
عورتوں کے مسائل
سوال:کیا حالت حیض میں عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے؟ – – – – – – الجواب حامدا ومصلیا ومسلما: جی ہاں حالت حیض میں عورت اذان کا جواب دے سکتی ہے۔ ================ حوالہ جات: ويجوز للجنب والحائض الدعوات وجواب الأذان ونحو ذلك كذا في السراجية۔ (الفتاوى الهندية ،كتاب الطهارة /باب الدماء المختصة بالنساء مزید پڑھیں
معذور کا حکم
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال : میرا مسئلہ عمر کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے میں ہر نماز کے وقت panty pad لگا کر نماز ادا کرتی ہوں نماز پڑھتے ہوۓ پیشاب نکل جاتا ہے پیٹ دبنے سے کھانسی آنے سے تو اب کیا کروں میں اکثر نماز میں ایسا ہوتا ہے چھینکنے سے مزید پڑھیں
ایک تیمم سے دو تین نمازیں پڑھنا
سوال: السلام علیکم باجی صاحبہ جو بزرگ بیمار عورت سردی کی وجہ سے تیمم کرے تو وہ ہر نماز کے لیے نیا تیمم کرے گی یا وضو قائم رہنے کی صورت میں دو تین نمازیں پڑھ سکتی ہے؟ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ تیمم ایسی صورت میں جائز ہے جب کہ پانی موجود مزید پڑھیں
جسمانی معذور کے لئے وضو کا حکم
ایک معذور بچی جس کی عمر تقریبا اٹھارہ انیس سال ہے، وہیل چیئر پر بیٹھ کر یا کوئی پکڑ کے لے کر جائے تو جاتی ہے، خود سے نہیں چل سکتی۔ کمزوری اتنی زیادہ ہے کہ نوالہ بھی خود نہیں بنا کر کھا سکتی۔ کھانا بھی کوئی دوسرا بندہ کھلاتا ہے۔ ویسے دماغی طور پر مزید پڑھیں
لیکوریا میں وضو اور نماز کا حکم
سوال :السلام عليكم ورحمت االلّٰه وبركاته اگر لیکوریا کا مسئلہ زیادہ ہو جائے مطلب ہر وقت پانی آتا رہے تو کیا وضو باقی رہے گا اور ایسی حالت میں نماز تو نہیں ٹوٹے گی نا ؟؟ دراصل ایک خاتون ہیں تو انہیں پیشاب والی جگہ میں گولی رکھنے کو دی گئی ہے تو اب انہیں مزید پڑھیں
انٹرنل چیک اپ پر غسل کا حکم
سوال: پریگنسنی میں ڈاکٹر کا انٹرنل چیک اپ کرنے پر غسل واجب ہوگا؟ مجھے یہ معلوم نہیں کہ ڈاکٹر نے دوائی ڈال کر چیک کیا یا بغیر دوائی کے۔ الجواب باسم ملہم الصواب انٹرنل چیک اپ کرنے پریاعلاج کی غرض سے رحم میں دوائی رکھنے پر اگر انزال نہ ہوتو غسل واجب نہیں ہوتا ،تاہم مزید پڑھیں
غسل میں کانوں کے سوراخ کو دھونا
عورت جب پاکی کا غسل کرے تو کانوں کے وہ چھید جس میں بالی وغیرہ پہنی ہے تو اس کے سوراخ میں پانی ڈالنے کا کیا طریقہ ہو؟ ایک خاتون اس سوراخ میں سوئی کا پچھلا حصہ ڈال کر پانی ڈالتی ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورت مسئولہ میں کانوں میں مزید پڑھیں
جنبی یا محدث کا غسل کے پانی میں ہاتھ ڈالنے سے پانی کا حکم
سوال: اگر ٹب یا بالٹی کے پانی میں سے غسل کرنا ہو تو کیا یہ بات صحیح ہے کہ غسل کے پانی میں ہاتھ ڈالنے سے پانی ناپاک ہو جاتا ہے؟ جبکہ روزمرہ کے کاموں میں ایک حائضہ کا آٹا گوندھنا،گھر کے کپڑے دھونا اور اس طرح کے کئی دوسرے کام جن میں پانی میں مزید پڑھیں
چوہوں کی مینگنیاں کپڑوں کو لگنے سے نجاست کا حکم ؟
سوال :میں نے کپڑے دھونے کے بعد ڈرائیر میں ڈالے، جب باہر نکالے تو ان پہ چوہوں کی کچھ (5 ، 6 ) مینگنیاں تھیں ، جب ان کو جھاڑا تو کپڑوں پہ کچھ نشان وغیرہ بھی نہیں تھے، لیکن میں نے کپڑے کا اتنا اتنا حصہ دھولیا ، پوچھنا یہی تھا کہ کیااتنی نجاست مزید پڑھیں