صدقہ فطر بھائی کو دینا

میں نے فطرے کی رقم اپنے بھائی کو دینی تھی اور اسے بتانا بھی نہیں تھا تو میں نے اپنی بہن کے ذریعہ سے بھجوائی۔ بہن نے بھائی کو بتا دیا کہ تمہارے لیے 2000 رکھے ہیں تم لے لینا اس نے عید کے بعد بہن سے لیے ہوں تو میرا فطرانہ ادا ہوگیا ہوگا مزید پڑھیں

صاحب نصاب شخص فقیر ہوجائے تو اس کو زکوٰۃ دینے کا حکم

السلام علیکم ! سوال: ایک مسئلہ کا جواب معلوم کرنا ہے اگر کوئی کروروں کی جائداد کا مالک ہو اس کی جائداد گھر سب ضبط ہو گیا ہو ملنے کی کوئی امید نہ ہو اس کی حالتیں بہت تنگ ہو گئی ہیں کیا ان کو زکات دینا جائز ہے ؟ اس کا جواب عنایت فرما مزید پڑھیں

نابالغ بچی کی ملکیت میں نصاب سے کم سونا دینا

موضوع: کتاب الزکوة نا بالغ بچی کے نام ہم کتنے تولے زیورات رکھ سکتے ہیں؟ کہ جب وہ بالغ ہو جائے تو صاحب نصاب نہ ہو۔ جب کہ اس کے پاس سالانہ کچھ رقم اب بھی پاکٹ منی کی صوت میں موجود ہے اور یقینا بالغ ہونے پر بھی ھو گی جو سالانہ ایک تولے مزید پڑھیں

صدقۂ فطر کا بیان

صدقۂ فطر کا بیان جو مسلمان اتنا مال دار ہو کہ اس پر زکوٰۃ واجب ہو یا اس پر زکوٰۃ واجب نہیں، لیکن اس کے پاس نصاب کے بقدر ضرورت سے زائدسامان ہے تو اس پر صدقۂ فطرواجب ہے، چاہے وہ تجارت کامال ہو یا تجارت کا نہ ہو اور چاہے سال پورا گزر چکا مزید پڑھیں

زمینی پیداوار پر زکوۃ کا حکم

زمینی پیداوار پر زکوۃ کا حکم کافروں کا کوئی شہر جہاد کے بعد مسلمانوں کے قبضے میں آگیا،مسلمان بادشاہ نے کافروں کی ساری زمین مسلمانوں میں تقسیم کر دی، تو ایسی زمین کو شریعت میں ’’عشری‘‘ کہتے ہیں،اور اگر اس شہر کے لوگ خوشی سے مسلمان ہوگئے، لڑنے کی ضرورت نہیں پڑی، تب بھی اس مزید پڑھیں

زکوٰۃ دینے کے بعد معلوم ہوا کہ لینے والا مستحق نہیں تھا

زکوٰۃ دینے کے بعد معلوم ہوا کہ لینے والا مستحق نہیں تھا ایک شخص کو مستحق سمجھ کر زکوۃ دے دی پھر معلوم ہوا کہ وہ تو مالدار ہے یا سید ہے تب بھی زکوٰۃ ادا ہوگئی، دوبارہ ادا کرنا واجب نہیں،لیکن لینے والے کو اگر معلوم ہوجائے کہ یہ زکوٰۃ کا پیسہ ہے اور مزید پڑھیں

وہ افراد جن کو زکوۃ دینا جائز ہے

وہ افراد جن کو زکوۃ دینا جائز ہے اپنے اصول(ماں، باپ، دادا، دادی، نانا، نانی، پردادا )اور فروع (اپنی اولاد اور پوتے، پڑپوتے، نواسے وغیرہ جو لوگ اس کی اولاد میں داخل ہیں)ان کے علاوہ  سب مستحق رشتہ داروں کو کو زکوٰۃ دینا درست ہے، جیسے: بھائی، بہن، بھتیجی، بھانجی، چچا، پھوپھی، خالہ، ماموں، سوتیلی مزید پڑھیں

وہ افراد جن کو زکوۃ دینا جائز نہیں

وہ افراد جن کو زکوۃ دینا جائز نہیں کافر کو زکوٰۃ یا واجب صدقہ دینا درست نہیں، البتہ زکوٰۃ، عشر، صدقۂ فطر، نذر اور کفارہ کے علاوہ دیگر نفلی صدقہ دینا درست ہے۔ زکوٰۃ کی رقم سے مسجد بنانا یا کسی مردے کے کفن دفن کا انتظام کرنا یا مردے کی طرف سے اس کا مزید پڑھیں

مسافر کو زکوٰۃدینا

مسافر کو زکوٰۃدینا ایک شخص اپنے گھر میں بڑا مالدار ہے، لیکن کہیں سفر میں ایسا اتفاق ہوا کہ اس کے پاس کچھ نہیں رہا، سارا مال چوری ہوگیا یا کسی وجہ سے گھر تک پہنچنے کا بھی خرچہ نہیں رہا، ایسے شخص کو بھی زکوٰۃ دینا درست ہے۔ ایسے ہی اگر حاجی کے پاس مزید پڑھیں

مقروض کو زکوٰۃ دینا

مقروض کو زکوٰۃ دینا کسی کے پاس کئی ہزار روپے نقد موجود ہیں، لیکن وہ ان کے بقدر یا ان سے بھی زائد کا قرض دار ہے تو اس کو بھی زکوٰۃ دینا درست ہے اور اگر قرضہ اس کے پاس موجود روپے سے کم ہو تو دیکھو قرضہ دے کر کتنے روپے بچتے ہیں، مزید پڑھیں