اسکویڈ حلال ہے یا حرام سوال:سمندری مخلوق ہے ” اسکویڈ ” کیا وہ کھانا حلال ہے یا حرام ؟ یہ مچھلی نہیں ہے اورپاکستان کے بڑے اسٹورز میں فروخت کے لئے رکھا ہوتا ہے ۔ الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ احناف کے نزدیک سمندری حیوانات میں سے صرف مچھلی اپنی تمام اقسام کے … Read more
زمرہ: جائز ناجائز
آنلائن نکاح کا حکم
سوال: کیا آنلائن نکاح ہو سکتا ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب شریعت نے نکاح کے انعقاد کے لیے ایک ضابطہ رکھا ہے، اور وہ ضابطہ یہ ہے کہ شرعاً نکاح کے صحیح ہونے کے لیے ایجاب و قبول کی مجلس ایک ہونا اور اس میں جانبین میں سے دونوں کا خود موجود ہونا یا ان کے … Read more
بیوی کے ساتھ حالت حیض میں خواہش پوری کرنا
سوال: میرا سوال ہے کہ میرے میاں بیرون ملک مقیم ہیں اور جب کبھی وہ واپس ملک آتے ہیں اور اگر میں حالت حیض میں ہوں تو مجھے ہاتھ سے اپنی شہوت پوری کرنے کا کہتے ہیں۔ وہ دین سے بہت دور ہیں۔ ہمارا اکثر و بیشتر اس بات پر جھگڑا رہتا ہے جس پر … Read more
مذاق میں مختلف ناموں سے پکارنا
سوال: اگر دوست مذاق میں ایک دوسرے کو مختلف ناموں سے پکاریں (جیسے کوئی بہت دبلا یا موٹا ہے یا کسی کے نام کے ساتھ کوئی ہم قافیہ لفظ سے بلانا) لیکن جس کو پکارا جائے وہ بھی برا نہ مانے تو کیا یہ صورت بھی ولا تنابزوا بالالقاب میں داخل ہوگی۔ الجواب باسم ملهم … Read more
اسلام میں مونچھوں کے بارے کیا حکم ہے؟ نیز کیا حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مونچھیں بڑی تھیں؟
سوال:اسلام میں مونچھوں کے بارے کیا حکم ہے؟ نیز کیا حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی مونچھیں بڑی تھیں؟ الجواب باسم ملهم الصواب نبی کریم ﷺ کا معمول مونچھیں خوب کترنے کا تھا، اس لیے مونچھیں اچھی طرح کتروانا سنت ہے، یعنی قینچی وغیرہ سے کاٹ کر اس حد تک چھوٹی کردی جائیں کہ … Read more
بوقت تقسیم جائیداد کی جو قیمت ہوگی اس کا اعتبار ہوگا
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: مسئلہ یہ ہے کہ 10 سال پہلے میری امی کے بھائیوں نے نانا کی فیکٹری کی ویلیو نکلوائی اور انہوں نے اپنی بہنوں کا حصہ اس وقت کی ویلیو کے مطابق مقرر کرلیا جس پر سب راضی ہو گئے تھے۔ پھر انہوں نے کہا کہ آپ کو اگلے سال … Read more
ناپاکی کی حالت میں تسبیح پر ذکر و اذکار کا حکم
السلام علیکم ورحمة الله وبركاته سوال: ناپاکی کی حالت میں کیا تسبیح ہاتھ میں لے کر پڑھ سکتے ہیں؟ وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته الجواب باسم ملهم الصواب ناپاکی کی حالت میں ہاتھوں میں تسبیح پکڑ کر ذکر و اذکار کرنے میں کوئی قباحت نہیں۔ ****************************** حوالہ جات: 1..”عن أبي هريرة: أنّ النّبيّ صلّى الله … Read more
دعوت سے غائب گھر والوں کے لیے چپکے سے کھانا ساتھ لے جانا
سوال: شادی وغیرہ میں سارے گھر کی دعوت ہو مگر کچھ لوگ ہی جائیں تو جو نہیں گئے انکے لئے کچھ چپکے سے سب کی نظر بچا کر لانا( بتقاضائے حیا نہ کہ چوری کی غرض سے) میزبان سے بغیر پوچھے لانا کیا چوری ہے. الجواب باسم ملہم الصواب واضح رہے کہ دعوت کا کھانا … Read more
کسی کا دیا ہوا تحفہ آگے کسی اور کودینا
سوال: کیا اگر کوئی ہم کو تحفہ دے تو وہ ہم آگے کسی اور کو دے سکتے ہیں؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ جب ایک شخص کسی دوسرے کو کوئی ہدیہ (ھبہ) دے اور دوسرا شخص اس پر مکمل قبضہ بھی کرلے تو وہ چیز کا مالک بن جاتا ہے اور اسے اس … Read more
عورت کے زیر ناف بال سیفٹی/استرے/ ریزر سے صاف کرنے کے متعلق
سوال: ایک سوال پوچھنا تھا کہ کیا عورت زیر ناف بال یا نیچے کی صفائی سیفٹی سے کر سکتی ہے؟ کہتے ہیں نا کہ عورت اپنے جسم پر لوہا نہیں لگا سکتی کہ لوہا لگانے سے گناہ ہوتا ہے۔ تو اگر آپ کو اس کے بارے میں علم ہے تو پلیز مجھے بتا دیں؟ الجواب … Read more