میرے والد اور مفتی رشید احمد صاحب ہم سبق تھے۔ جامعہ میرے خواب کی تعبیر ہے۔ ایسے اجتماع کی افادیت آپ کو زندگی بھر محسوس ہوگی۔ امت مسلمہ کو درپیش مسائل مذاہب کے درمیان مکالمہ کیا چیز ہے؟ اور ہمارا اس میں کیا موقف ہے؟ اسے جاننا ضروری ہے۔ گلوبل ولیج کی وجہ سے فاصلے … Read more
زمرہ: ملفوظات
3 جامعۃ الرشید سالا نہ فضلاء تقریب کی ملفوظات
ڈاکٹر ذیشان صاحب مغربی طرز فکر کی یونی ورسٹیوں میں میں نے پڑھایا ہے، اپنے تجربات کی روشنی میں میں آپ کے سامنے وہ چند باتیں بیان کرتا ہوں جس سے مجھے مسلمانوں کا استحکام نظر آتا ہے: یہ نظریہ بنانا چاہیے کہ دین صرف اپنے لیے نہیں ہے بلکہ سب کے لیے ہے … Read more
جامعۃ الرشید سالانہ فضلاء تقریب کے ملفوظات
ہدایات مفتی فیصل صاحب دامت برکاتہم افتاء کی ضرورت ہے۔مسائل کی بےحد کثرت ہوگئی ہے۔ صورتیں تبدیل ہوتی رہتی ہیں، اس لیے پرانی صورتوں کو ذہن میں رکھتے ہوئے فتوی اور تحقیق جاری نہ کریں،موجودہ صورت حال کے مطابق فتوی دیں۔ جب دلائل اور معجزات سے اصول کومان لیا، اللہ ،رسول اور آخرت کو مان … Read more
اسٹاک ایکسچینج
جاوید چوہدری میں نے ایک دن جنید جمشید سے پوچھا ”مولوی صاحب آپ نے گانا کیوں چھوڑدیا تھا“ اس نے قہقہہ لگایا اور دیر تک ہنستا رہا میں خاموشی سے اس کی طرف دیکھتا رہا اس نے عینک اتاری ٹشو سے آنکھیں صاف کیں اور ہنستے ہنستے جواب دیا ”یار تم نے مجھے جس انداز … Read more
مددگار یا نادان دوست
میں تم کو کیا بتاؤں ۔۔۔مکی مسجد میں ایک بار تقاضا ہوا جماعت کا ۔ا یک آدمی نے اٹھ کر چلہ دینے کا ارادہ کیا۔ اب اس کے پاس رقم دریافت کی گئی تواس نے کہا پچاس روپے ہیں ۔ اب بظاہر تو رقم کچھ کم تھی مگر اسے جس طرح ایمان یقین کی دعوت … Read more
ناجائز مدد کا رد عمل
امتحان میں استاد طلبہ کو سوال بتائے یاکچھ مدد کرے ۔ یہ طلبہ کے لیے سخت نقصان دہ ہے ۔ تم تو اس عمر کو پہنچے نہیں جس کو میں پہنچ چکا ہوں۔ میں نے یہ سب کچھ دیکھا بھالا ہوا ہے ۔ بہت سے ذہین اور قابل طلبہ جن کے ساتھ بڑی توقعات وابستہ … Read more
ناجائز مدد کا رد عمل
امتحان میں استاد طلبہ کو سوال بتائے یاکچھ مدد کرے یہ طلبہ کے لیے سخت نقصان دہ ہے ۔ تم تو اس عمر کو پہنچے نہیں جس کو میں پہنچ چکا ہوں۔ میں نے یہ سب کچھ دیکھا بھالا ہوا ہے ۔ بہت سے ذہین اور قابل طلبہ جن کے ساتھ بڑی توقعات وابستہ کی … Read more
امتحان کا منظر
یہاں امتحان میں کوئی نگران نہیں ہوتا۔ کل بھی ایک فوجی آیا مجھ سے ملنے، کچھ کتابیں دیکھنا چاہتا تھا۔ آج پھر آیا اور امتحان کا منظر دیکھ کر کہا : ” آپ کے ہاں اس طرح امتحان ہوتا ہے ؟ میں نے کہا : ” ہم نے مولوی بنانے ہیں کوئی ڈاکو نہیں رکھنے … Read more
وقت کی پابندی
حضرت شیخ الحدیث رحمہ اللہ کے ہاں وقت کی بہت پابندی تھی ۔ ان کے خادم مولوی نصیر صاحب جو کھانے وغیرہ کے انتظام پر مامور تھے ۔ اگر وقت مقررہ سے ایک دو منٹ بھی دیر ہوجاتی تو حضرت شیخ الحدیث ؒ جو ہر جگہ ومقام کو نگاہ میں رکھے ہوتے ان کو معلوم … Read more
ہماری تمنا
ہم چاہتے ہیں کہ یہاں ایسے لوگ پیدا ہوں کہ کسی کی نظر حدیث پر ہو، کسی کی فقہ پر ، کوئی تفسیر کا ماہر ہو، کوئی عبارت پڑھنے میں ماہر ہو یہی زمانہ ہے بننے کا ۔ ابھی جس نے خوشخطی سیکھ لی سیکھ لی ۔ ورنہ آخر تک کیڑے مکوڑے ہی بناتا رہے … Read more