سوال: اگر کسی کے پاس ساڑھے باون تولہ چاندی کے بقدر نصاب ہو لیکن اس پورے نصاب کو خرچ کرنے سے ایک بکری بھی نہیں خرید سکتا جیسے برطانیہ میں 56 ہزار کی ایک بکری آتی ہے ۔ تو کیا اس شخص پر قربانی واجب ہوگی ؟
جواب: 1۔ایسے ممالک کے مسلمان پاکستان رقم بھیج کر قربانی کیا کریں ۔
2۔ایسا طریقہ اختیار کرے جس سے قربانی ہی واجب نہ ہو یہ طریقے کسی عام عالم دین سے معلوم کیے جاسکتے ہیں ۔