فجر کے بعد عصرومغرب کے درمیان سونا کیسا ہے

سوال۔فجر کے بعد اور عصر و مغرب کے درمیان سونا کیسا ہے؟

جواب۔ فجر کی بعد سونا مکروہ ہے اور مغرب کی نماز کے لَے ا ٹھانے کا بندوبست کر کے سو ئے تو گنجا ِش ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں