سوال:مرغی کا گوشت اور انڈا کھانا کیسا ہے ؟
(ب)اگر مرغیاں وغیرہ دوسرے شخص کے کھیت میں جاکر اناج وغیرہ چن کر کھائیں تو ان مرغیوں وغیرہ کا گوشت اور انڈا حرام ہوگا یا نہیں ؟
جواب:
(الف) مرغی کا گوشت اور انڈا حلال ہے ۔
(ب)حرام نہیں
قال فی الشامیۃ :” وعن ھذا قالوا :” لاباس یاکل الدجاج ، لانہ یخلط ولا یتغیر لحمہ ، وروی انہ علیہ السلام کان یاکل الدجاج ۔” ( الدر المختار :5/ 240 رشیدیہ)
وفی الھندیۃ : البیضۃ اذا خرجت من دجاجۃ میتۃ اکلت ۔” ( الھندیۃ :5/339)