ہر گھر،لائبریری اور کتب خانے کی ضرورت .ایک ایسی کتاب جس میں شریعت کے بنیادی عقائد اور خواتین سے متعلق فقہی مسائل کو سوال و جواب کی ترتیب پر عام فہم انداز میں جمع کیا گیا ہے۔ مسائل مستند و مدلّل باحوالہ ذکر کیے گئے ہیں۔ امید ہے کہ یہ کتاب خواتین کے لیے گراں قدر تحفہ، بہترین معلّم اور مربیّ ثابت ہوگی۔ بنات کے مدارس،کالج اور عورتوں کے لیے تعلیم بالغاں کے مراکز میں بھی یہ کتاب درساً پڑھائی جاسکتی ہے۔ (للبنات)
- فضائل حجفضائل حج 1- حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول مزید پڑھیں
- فضائل عمرہفضائل عمرہ 1- حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہےکہ رسول اﷲﷺ نےفرمایا: ترجمہ: ایک عمرہ مزید پڑھیں
- وسوسہ کا حکمسوال:واشروم جاتے ہوئے چپل گیلی تھی، واشروم کرنے کے بعد پیر دھوئے بغیر باہر آگئی۔ اب مزید پڑھیں
- ہوٹل کے روم میں سے کسی چیز کا ملنا۔سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! اگر کوئی گری ہوئی چیز ملتی مزید پڑھیں
- آج سےتم آزاد ہو اور میں بھی کہہ کر طلاق دیناسوال: ایک خاتون جو گھروں میں کام کرتی ہیں ،ان کی اپنے شوہر سے ناراضگی تھی مزید پڑھیں
الصفہ پی کے ڈاٹ کام! الحمدللہ! صفہ پی کے ڈاٹ کام عرصہ دراز سے عوام کی علمی تشنگی دور کرنے میں کوشاں ہیں۔ ہم آپ کے لیے نئے موضوعات اور مضامین لاتے رہتے ہیں۔ ایک اسلامک میسجنگ سروس بھی موجود ہے جس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ فتویٰ بھی طلب کر سکتے ہیں۔ آپ کو بھی کوئی مسئلہ بذریعہ sms معلوم کرنا ہو تو اپنا سوال لکھ کر 03152145846 پر بھیج دیں، جواب عشاء کے بعد سے صبح تک کے اوقات میں دیا جاتا ہے جواب فوری ملنا ضروری نہیں۔ غور طلب مسائل کے جواب تحقیق کے بعد دیے جائیں گے۔