خواتین کے فقہی مسائل

ہر گھر،لائبریری اور کتب خانے کی ضرورت .ایک ایسی کتاب جس میں شریعت کے بنیادی عقائد اور خواتین سے متعلق فقہی مسائل کو سوال و جواب کی ترتیب پر عام فہم انداز میں جمع کیا گیا ہے۔ مسائل مستند و مدلّل باحوالہ ذکر کیے گئے ہیں۔ امید ہے کہ یہ کتاب خواتین کے لیے گراں مزید پڑھیں

قسم توڑنے پر کفارہ لازم ہے

سوال:میں نے قسم کھائی تھی کہ کالج میں داخلہ نہیں لوں گا بعد میں والدین نے داخل کرایاکہ مجھے قسم کا کفارہ دینا پڑے گا یا نہیں ؟ جواب:کفارہ   دیناپڑے گا۔ فی الشامیۃ :”  وذلک  لان الیمین  والظھار  لایعمل  فیھماالاکراہ   لانھما  لایحتملان   الفسخ ، فیستوی  فیھما الجدول   الھزل ۔” (الدر المختار  :6/138)

عورتوں کے لیے میڈیکل کی تعلیم

سوال: عورتوں  کیلئے  میڈیکل  کالج  کی تعلیم  حاصل  کرنا جائز ہے  یا نہیں ؟ جواب : عورتیں اگر  میڈیکل  کالج  کی تعلیم  اس غرض سے حاصل کریں  کہ ان علوم   کو  مشروع  طریقہ  پر عورتوں  کی خدمت  کیلئے استعمال  کریں  گی  تو ان علوم  کو حاصل  کرنے میں  کوئی حرمت  وکراہت  نہیں ۔بشرطیکہ  ان علوم مزید پڑھیں