عورت کی عدت

سوال : کیا فرماتے ہیں علماء  دین آئسہ عورت کے عدت کے  بارے میں قرآن وحدیث کی روشنی میں واضح کرے۔؟

 جواب : آئسہ عورت کی عدت تین مہینہ ہیں۔ قرآن میں آتا ہے ۔ وآلی یئسن من المحیض من نسائکم  ان ارتبتم  فعدتھن ثلثۃ اشھر 

 اور جو عورتیں مایوس ہوگئیں حیض  سے۔تمہاری عورتوں میں اگر تم کو شبہ ہے  تو انکی عدت  تین مہینے  ہے۔ ( جواہر القرآن :3/ سورۃ الطلاق آیت 4 )

اپنا تبصرہ بھیجیں