بچوں کی موجودگی میں بھائی کووراثت دینےکاحکم

فتویٰ نمبر:844

سوال: میں ایک ماں اور بیوی ہوں۔میری ذاتی(پراپرٹی سونے یا کیش یا زمین کی شکل میں) میرے مرنے کے بعد میرے بیٹی بیٹے کو ملے گی یا میرے بھائیوں کو؟

برائے مہربانی رہنمائی فرما دیں.

والسلام

سائہ کا نام: بنت عبداللہ

الجواب حامدۃو مصلية

اولاد خاص کر بیٹے کی موجودگی میں بہن بھائی محروم ہوجاتے ہیں. 

واللہ اعلم

بقلم:بنت یعقوب

قمری تاریخ: ۲۶ ذوالحجہ

عیسوی تاریخ: ۷ستمبر ۲۰۱۸

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

➖➖➖➖➖➖➖➖

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

📩فیس بک:👇

https://m.facebook.com/suffah1/

====================

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

📮ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک👇

https://twitter.com/SUFFAHPK

===================

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

===================

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں