حاملہ عورت کا سمندرمیں جانے کاحکم

فتویٰ نمبر: 793

🔎سوال: محترم جناب مفتیان کرام! 

السلام علیکم ۔

میں حاملہ ہوں ڈھیر ماہ ہوا ہے، فیملی نے پورٹ گرینٹ جانے کا پلین کیا ہے، پورٹ گرینٹ نیٹی جیٹے کے پل پے بنا ہوا ہے، کیا میں وہاں جاسکتی ہوں، کیا حاملہ عورت کو پانی کی جگہ پر جانا چاہیے؟ 

الجواب حامدۃو مصلية

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

حاملۃ عورت کا اس حالت میں سمندر میں جانے میں دینی حساب سے کوئی مضائقہ نہیں ۔ بوڑھی خواتین حاملۃ عورت کو سمندر میں جانا اچھا نہیں سمجتی ہے، احتیاط کی صورت میں نہ جانا بہتر ہے۔

🔸و اللہ سبحانه اعلم🔸

✍بقلم : اہلیہ ارسلان 

قمری تاریخ:٢ْ١ ذی القعدۃ ١۴٣٩

عیسوی تاریخ: ۴ اگست ٢۰١٨

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبدالرحیم صاحب

➖➖➖➖➖➖➖➖

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

📩فیس بک:👇

https://m.facebook.com/suffah1/

====================

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

📮ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک👇

https://twitter.com/SUFFAHPK

===================

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

===================

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channl/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں