امام کا وضو ٹوٹ جائے

امام کا وضو ٹوٹ جائے

اگر امام کا وضو ٹوٹ جائے تو اس کو چاہیے کہ کسی کو اپنا نائب بنادے،اگر وہ کسی کو اپنا نائب مقرر کیے بغیر مسجد سے باہر نکل گیا تو مقتدیوں کی نماز فاسد ہوجائے گی۔

یا امام نے کسی ایسے شخص کو نائب مقرر کردیا جس میں امامت کی صلاحیت نہیں، مثلاً: کسی مجنون یا نابالغ بچے یا کسی عورت کو، تب بھی سب کی نماز فاسد ہوجائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں