جماعت واجب ہونے کی شرائط
-1 مرد ہونا، عورتوں پر جماعت واجب نہیں۔
2- بالغ ہونا، نابالغ بچوں پر جماعت واجب نہیں۔
3- آزاد ہونا، غلام پر جماعت واجب نہیں۔
4-عاقل ہونا، بے ہوش اور دیوانے پر جماعت واجب نہیں۔
5-تمام اعذارسے خالی ہونا،اعذارکی حالت میں جماعت واجب نہیں، مگر ادا کرلے تو بہتر ہے۔