خون یاپیشاب کی شیشی جیب میں رکھ کرنماز پڑھنےکاحکم

سوال: پیشاب ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں نماز کا وقت ہوا اور وہ بوتل میں رکھی اور نماز ادا کر لی تو کیا وہ نماز درست ہو گی؟

جواب:مذکورہ صورت میں نماز درست نہیں ہو گی، لوٹانا ضروری ہے۔ خون یا کوئی اور ناپاک چیز کی شیشی جیب میں رکھ کر نماز پڑھنا خواہ ناپاک چیز کا ایک قطرہ بھی بدن یا لباس کو نہ لگے درست نہیں۔

بخلاف ما لو حمل قارورة مضممة فیہا بول فلا تجوز صلاتہ لأنہ في غیر معدنہ کما في البحر المحیط إھ․

{رد المحتار: ۲/۷۸

اپنا تبصرہ بھیجیں