کیانکاح کےلیے شناختی کارڈ کا ہونا ضروری ہے؟

سوال: اگر کسی کا nic ایکسپائر ہوگیا ہو تو کیا نکاح نہیں ہوسکتا؟

جواب : نکاح صحیح ہونے کے لیے شناختی کارڈ ہونا شرط نہیں اس لیے اس کے بغیر نکاح ہوجائے گا۔

▪️وشرط سماع کل من العاقدین لفظ الآخر لیتحقق رضاہما وشرط حضور شاہدین حرّین أو حرّ وحرّتین، مکلفین سامعین قولہما معاً الخ (درمختار مع الشامی: ۴/۸۶، ط: زکریا) ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں