کیا سبحان نام رکھنا جاٸز ہے؟

فتویٰ نمبر:4055

سوال: محترم جناب مفتیان کرام! 

کیا سبحان نام رکھنا جاٸز ہے؟

والسلام

الجواب حامداو مصليا

سبحان نام رکھنا اگرچہ درست ہے لیکن اکابر کے نزدیک پسندیدہ نہیں، اس لیے بہتر ہے کہ اسلامی ناموں میں سے کوٸی نام رکھا جائے۔

(فتوی ٥٢٣/ ١٤٣١ فتاوی دار العلوم دیو بند)

١۔” وقولہ سبحان مصدر لازم النصب باضمار الفعل و ھو علم للتسبیح و العلم علی نوعین: علم جنسی و علم شخصی ثم انہ تارة یکون للعین والاخری للمعنی فھذا من العلم الجنسی الذی للمعنی۔“

( ہامش صحیح البخاری: ٢/ ١١٢٩)

فقط۔

و اللہ الموفق

قمری تاریخ: ٢٥۔٥۔١٤٤٠ھ

عیسوی تاریخ: ٢٠١٩۔٢۔٢

تصحیح وتصویب:مفتی انس عبد الرحیم

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں