میت کا مذہب معلوم نہ ہو

میت کا مذہب معلوم نہ ہو

اگر کوئی میت کہیں دیکھی جائے اور کسی علامت سے یہ معلوم نہ ہو کہ یہ مسلمان تھا یا کافر، تو اگریہ واقعہ دارالاسلام میں ہواہو تو اس کو غسل دیا جائے گا اور نماز بھی پڑھی جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں