نامکمل لاش کا حکم

نامکمل لاش کا حکم

اگر کسی کا صرف سر کہیں سے ملا تو اس کو غسل نہیں دیا جائے گا، بلکہ یوں ہی دفن کردیا جائے گا۔ اگر کسی کا آدھے سے زیادہ جسم ملے تو اس کو غسل دینا ضروری ہے، چاہے سر کے ساتھ ملے یا بغیر سر کے، اگر آدھے سے زیادہ نہ ہو بلکہ آدھا ہو تو اگر سر کے ساتھ ملے تو غسل دیا جائے گا،ورنہ نہیں اور اگر آدھے سے کم ہو تو غسل نہیں دیا جائے گا، چاہے سر کے ساتھ ہو یا بغیر سر کے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں