نمازی کا اپنے سامنے سے گذرنے والے کو روکنا

نمازی کا اپنے سامنے سے گذرنے والے کو روکنا

اگر کوئی شخص نمازی کے سامنے سے گزرنے لگے تو حالت نماز میں ہی اسے ہاتھ کے اشارے سے روکنا جائز ہے، بشرطیکہ اس میں عمل کثیرنہ ہواور اگر عمل کثیر ہو گیا تو نمازفاسد ہوجائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں