قبرمیں عہد نامہ رکھنا اور کفن پر کچھ لکھنا

قبرمیں عہد نامہ رکھنا اور کفن پر کچھ لکھنا

کفن میں یا قبر کے اندر عہد نامہ یا اپنے پیر کا شجرہ یا اور کوئی دعا رکھنا درست نہیں۔ اسی طرح کفن پر یاسینہ پر کافور سے یا روشنائی سے کلمہ وغیرہ کوئی دعا لکھنا بھی درست نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں