قراءت آہستہ پڑھنے کامطلب

قراءت آہستہ پڑھنے کامطلب

منفردنماز میں سورہ فاتحہ اور سورت وغیرہ ساری چیزیں آہستہ اور چپکے سے پڑھے لیکن اس طرح پڑھنا چاہیے کہ خود اپنے کان میں آواز ضرور آئے،جبکہ بعض اہل علم کا قول یہ ہے کہ صرف حروف کی صحیح ادائیگی کافی ہے، اگر چہ خود نہ سن سکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں