وِگ کا استعمال اور وضو

وِگ کا استعمال اور وضو

وِگ یعنی مصنوعی بال اگر انسان کے ہوں تو ان کا لگانا گناہِ کبیرہ ہے، حدیث میں اس پر لعنت آئی ہے۔ اگر کسی جانور کے ہوں یامصنوعی بال ہوں تو لگانا جائز ہے، البتہ بہر صورت وضو مسح کے وقت ان کو اتارنا ضروری ہے اگر ان پر مسح کر لیا تو وضو نہیں ہو گا۔ ( أحسن الفتاویٰ : ۸/۷۵ ، آپ کے مسائل اور ان کا حل : ۲/۳۶ )

اپنا تبصرہ بھیجیں