سورۂ فاتحہ نہ صرف قرآنِ مجید کی موجودہ ترتیب میں سب سے پہلی سورت ہے بلکہ یہ پہلی وہ سورت ہے جو مکمل طور پر نازل ہوئی اس سے پہلے کوئی سورت پوری نہیں نازل ہوئی تھی بلکہ بعض سورتوں کی کچھ آیتیں آئی تھیں اس سورت کو قرآنِ کریم کے شروع میں رکھنے کا منشاء بظاہر یہ ہے کہ جو شخص قرآنِ کریم سے ہدایت حاصل کرنا چاہتا ہواسے سب سے پہلے اپنے خالق ومالک کی صفات کا اعتراف کرتے ہوئے اس کا شکر ادا کرنا چاہیے اور ایک حق کے طلب گار کی طرح اسی سے ہدایت مانگنی چاہیے چنانچہ اس میں بندوؤں کو وہ دعا سکھائی گئی ہے جو ایک طالبِ حق کو اللہ سے مانگنی چاہیے یعنی سیدھے راستے کی دعا اس طرح اس سورت میں صراطِ مستقیم یا سیدھے راستے کی جو دعا مانگی گئی ہے پورا قرآن اس کی تشریح ہے کہ وہ سیدھاراستہ کیا ہے
- قربانی کے جانور کی دم یا کان کٹے ہونے کی صورت میں قربانی کا حکمقربانی کے جانور کی دم یا کان کٹے ہونے کی صورت میں قربانی کا حکم واضح مزید پڑھیں
- کیا بیماری کو متعدی کہنا درست ہے؟سوال: کیا یہ یقین رکھنا اور ایسا کہنا اور عمل کرنا کفر ہے؟ کہ کسی کی مزید پڑھیں
- الیانہ اور عنایہ نام رکھناسوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! 1۔Alyana 2۔Inaya ان دو ناموں کے مزید پڑھیں
- معذور کا حکمالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! سوال : میرا مسئلہ عمر کے ساتھ بڑھتا جا رہا ہے مزید پڑھیں
- شب قدر سعودی میں ایک دن پہلے کیوںسوال باجی سوال یہ ہے کی ہم 15 شعبان کو شب برات اور 27 رمضان کو مزید پڑھیں
الصفہ پی کے ڈاٹ کام! الحمدللہ! صفہ پی کے ڈاٹ کام عرصہ دراز سے عوام کی علمی تشنگی دور کرنے میں کوشاں ہیں۔ ہم آپ کے لیے نئے موضوعات اور مضامین لاتے رہتے ہیں۔ ایک اسلامک میسجنگ سروس بھی موجود ہے جس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ فتویٰ بھی طلب کر سکتے ہیں۔ آپ کو بھی کوئی مسئلہ بذریعہ sms معلوم کرنا ہو تو اپنا سوال لکھ کر 03152145846 پر بھیج دیں، جواب عشاء کے بعد سے صبح تک کے اوقات میں دیا جاتا ہے جواب فوری ملنا ضروری نہیں۔ غور طلب مسائل کے جواب تحقیق کے بعد دیے جائیں گے۔