نیت کاوقت چہرہ دھوتے وقت ہے “اشباہ” میں ہے کہ اس کاوقت پہلی دفعہ ہاتھ دھوتے وقت ہےلیکن سب سے صحیح قول یہ ہے کہ وضوکے بالکل شروع میں اس کی تمام سنتوں سے پہلے نیت کرنی چاہیے ۔
زمرہ: neki
نیت کہاں سے کی جائے؟
نیت کا محل دل ہے لہذا اگر کوئی زبان سے نیت کررہا ہے اور دل میں کوئی ارادہ نہیں ہے تو اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے الّایہ کہ وہ معذور ہو کہ افکار کا اتناہجوم ہوکہ دل میں کوئی نیت ٹکتی نہ ہوتو ایساشخص دل سے نیت کہہ لے ،یہی اس کی نیت ہوگی۔
نیت کاحکم
نیت وضو اور غسل میں سنت ہے ، عبادات مقصودہ میں شرط ہے جیسے نماز ، زکاة، تیمم وغیرہ۔
نیت کسے کہتے ہیں؟
نیت دل کے فعل کا نام ہے۔لغوی معنی قصد و ارادہ کرنا یعنی دل سے عزم کرنا۔اصطلاحی معنی نیکی کے کام کو وجود میں لانے کے لیے اللہ تعالی کے تقرّب اور اطاعت کی نیت کرنا یا کسی گناہ سے بچنے کی نیت کرنا۔
اذان کا جواب دینے کی فضیلت میں وارد روایت کی تحقیق
فتویٰ نمبر:4067 سوال: السلام علیکم! ترجمہ حدیث: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: اے عورتوں کی جماعت! جب تم اس حبشی کی اذان اور اقامت سنو تو اس طرح کہو جس طرح یہ کہے۔ بے شک تمہارے لیے ہر حرف کے بدلے دس لاکھ نیکیاں ہوں گی۔ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: یہ عورتوں مزید پڑھیں
نماز میں ایک حرف کی تلاوت پرسونیکی
سوال : حضرت شیخ رحمۃ اللہ علیہ نے فضائل اعمال میں یہ روایت ذکر کی ہے : صاحب احیاء نے حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے نقل کیا ہے کہ : جس شخص نے نماز میں کھڑے ہوکر کلام پاک پڑھا اس کو ہرحرف پر سونیکیاں ملیں گی ، اور جس شخص نے نماز میں بیٹھ کر مزید پڑھیں
ایک دانا کی انٹرنیٹ سے متعلق اپنے بیٹے کو نصیحت
کچھ دیر پہلے انٹرنیٹ کے استعمال کے حوالے سے عربی میں ایک قیمتی نصیحت پوسٹ کی تھی اپنے استادِ محترم کے حکم کی تعمیل پر افادہ عام کے لئے اس کا مفہوم اردو میں پیش کیا جارہا ہے۔ اللہ عمل کی توفیق بخشے۔ ایک دانا کی انٹرنیٹ سے متعلق اپنے بیٹے کو نصیحت پیارے بیٹے! مزید پڑھیں
خواب میں اجوائن دیکھنا
خواب میں اجوائن نقصان اور غم ہے ۔ لہذااجوائن پھینکنا یا کسی اور کو دے دینا اچھا ہے ۔ البتہ بعض اوقات اجوائن کی تعبیر اچھی بھی ہوسکتی ہے ۔ کیونکہ اجوائن میں صحت بھی ہے۔ مثلا صاحب خواب نیکی کا راستہ اختیار کررہا ہو اور وہ اجوائن کھاتے لیتے دیکھے تو صحت کی مزید پڑھیں
خواتین پر عید کی نماز واجب نہیں ہے
سوال: کیا خواتین پر عید کی نماز واجب ہے ؟ فتویٰ نمبر:179 بسم اللہ الرحمن الرحیم الجواب حامدا ًو مصلیاً احناف کے ہاں عورتوں کا مسجد میں اور عید گاہ میں حاضر ہونا فی نفسہ ناجائز نہیں تھا بلکہ دورِ صحابہ رضی اللہ عنہم میں فتنہ کی وجہ سے اسے منع کیا گیا ہےاور رسول مزید پڑھیں
سچ اور جھوٹ
نحمدہ ونصلی علٰی رسولہ الکریم امّابعد! عن ابن مسعود رضی اللہ عنہ عن النبی ﷺ قال ان الصدق یھدی الی البر وان البر یھدی الی الجنۃ وان الرجل لیصدق حتیٰ یکتب عند اللہ صدیقاًوان الکذب یھدی الی الفجور وان الفجور یھدی الی النار وان الرجل لیکذب حتیٰ یکتب عند اللہ کذاباً ( ریاض الصالحین، ص:۴۵ مزید پڑھیں