بچوں کی بابت والدین اور اساتذہ کی بنیادی ذمّہ داری یہ ہے کہ ان کی فطرتِ سلیمہ کی حفاظت کااہتمام کریں ۔لہذاشروع سے ہی بچوں کی ایسے دینی خطوط پر تربیت کرنا ناگزیر ہے،جو ان کو روحانی و فکری اور سماجی طور پرغرض ہرلحاظ سے بھرپوربناکراصل مقصدِحیات پر گامزن رکھ سکے ،اس کتاب میںبھی بچوں کی نفسیات کاخیال رکھتے ہوئے عام فہم انداز میں کہانیوں اور واقعات کوترتیب دیاگیاہے ،تاکہ بچے کے روشن مستقبل کی حفاظت ہوسکے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
- وسوسہ کا حکمسوال:واشروم جاتے ہوئے چپل گیلی تھی، واشروم کرنے کے بعد پیر دھوئے بغیر باہر آگئی۔ اب مزید پڑھیں
- ہوٹل کے روم میں سے کسی چیز کا ملنا۔سوال: محترم جناب مفتیان کرام! السلام علیکم ورحمة الله وبركاته! اگر کوئی گری ہوئی چیز ملتی مزید پڑھیں
- آج سےتم آزاد ہو اور میں بھی کہہ کر طلاق دیناسوال: ایک خاتون جو گھروں میں کام کرتی ہیں ،ان کی اپنے شوہر سے ناراضگی تھی مزید پڑھیں
- کیا بیماری کو متعدی کہنا درست ہے؟سوال: کیا یہ یقین رکھنا اور ایسا کہنا اور عمل کرنا کفر ہے؟ کہ کسی کی مزید پڑھیں
- امام کے سلام پھیرنے کے بعداپنے ساتھ والے مسبوق کو دیکھ بقیہ نماز پوری کرناامام کے سلام پھیرنے کے بعداپنے ساتھ والے مسبوق کو دیکھ بقیہ نماز پوری کرنا مسبوق مزید پڑھیں
الصفہ پی کے ڈاٹ کام! الحمدللہ! صفہ پی کے ڈاٹ کام عرصہ دراز سے عوام کی علمی تشنگی دور کرنے میں کوشاں ہیں۔ ہم آپ کے لیے نئے موضوعات اور مضامین لاتے رہتے ہیں۔ ایک اسلامک میسجنگ سروس بھی موجود ہے جس سے آپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ آپ فتویٰ بھی طلب کر سکتے ہیں۔ آپ کو بھی کوئی مسئلہ بذریعہ sms معلوم کرنا ہو تو اپنا سوال لکھ کر 03152145846 پر بھیج دیں، جواب عشاء کے بعد سے صبح تک کے اوقات میں دیا جاتا ہے جواب فوری ملنا ضروری نہیں۔ غور طلب مسائل کے جواب تحقیق کے بعد دیے جائیں گے۔