بچوں کی بابت والدین اور اساتذہ کی بنیادی ذمّہ داری یہ ہے کہ ان کی فطرتِ سلیمہ کی حفاظت کااہتمام کریں ۔لہذاشروع سے ہی بچوں کی ایسے دینی خطوط پر تربیت کرنا ناگزیر ہے،جو ان کو روحانی و فکری اور سماجی طور پرغرض ہرلحاظ سے بھرپوربناکراصل مقصدِحیات پر گامزن رکھ سکے ،اس کتاب میںبھی بچوں مزید پڑھیں
زمرہ: nafsiyat
بچوں میں تشدد کا رحجان
ایک نارمل بچے کو بس پندرہ دن تشدد پر مبنی کوئی ویڈیو گیم کھیلنے دیں اور اسکے بعد اسکا مشاہدہ باقی بہن بھائیوں اور گلی کے بچوں کے ساتھ کرلیں. ہاتھ پہلے اٹھائے گا بات بعد میں کرے گا. نفسیات میں تشدد پسندی کی واحد وجہ ویڈیو گیمز نہیں ہیں. گھر و سکول کا ماحول، مزید پڑھیں
سادات کیلئےمجبوری کی حالت میں زکوٰۃ لیناجائزہےیانہیں
سوال:کیافرماتےہیں علماءکرام ومفتیان عظام اس بارےمیں کہ ایک بیوہ خاتون معذورجسمانی جواپنےکسی کام کوخود نہ کرسکیں حادثےکےسبب معذورہوئیں، عیال دارہیں اورکوئی زمین جائیداد ذاتی نہ وراثتی ہے،کرایہ کامکان ہے،بڑابیٹاذہنی ونفسیاتی امراض کاشکارہے،جسکی دیکھ بھال علاج معالجہ،کھانا وغیرہ اورادویات نفسیاتی صبح ودوپہر شام وقت پراپنے سامنےکھلاناہوتاہےاس لئےکہ نفسیاتی مریض ادویات پھینک دیتےہیں ، ان دونوں حضرات مزید پڑھیں