سورۃ آل عمران میں ذکر کردہ واقعات

مجموعی طور پر اس سورت میں ان واقعات کا ذکر ہے: 1۔حضرت یعقوب علیہ السلام کو عرق النساء کی بیماری تھی۔ انہوں نے منت مان لی کہ اگر یہ بیماری ٹھیک ہوگئی تو اپنی مرغوب غذا کو ترک کردوں گا۔ إِلَّا مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَى نَفْسِهِ مِنْ قَبْلِ أَنْ تُنَزَّلَ التَّوْرَاةُ) ( آل عمران: 93] مزید پڑھیں

سورۃ آل عمران میں ذکر کردہ واقعات

مجموعی طور پر ان واقعات کا ذکر ہے: 1۔ حضرت مریم علیہا السلام کی والدہ حضرت حنہ کی نذر کا ذکر کہ میری یہ اولاد بیت المقدس کے لیے وقف ہوگی۔ {إِذْ قَالَتِ امْرَأَتُ عِمْرَانَ رَبِّ إِنِّي نَذَرْتُ لَكَ مَا فِي بَطْنِي مُحَرَّرًا } [آل عمران: 35] 2۔ حضرت زکریا علیہ السلام نے کس طرح مزید پڑھیں

ایک واقعہ کی تحقیق

سوال: کیا یہ واقعہ کسی حدیث سے ثابت ہے کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اپنے آخری وقت میں ملک الموت کو تھپڑ مارا تھا؟ اگر ہے تو بتادیجیے۔ الجواب باسم ملھم الصواب جی ہاں! صحیح بخاری میں یہ روایت موجود ہے۔ ==================== حوالہ جات : 1 ۔ ” عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: أُرْسِلَ مَلَكُ مزید پڑھیں

استغفار کا کم ہونا بارش کے زیادہ نزول کا سبب حدیث کی تحقیق

سوال: قیامت کی ایک نشانی ہے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب میری امت میں سے أَسْتَغْفِرُاللّٰه کم ہو جائے گا تو بارش کا نزول زیادہ ہو جائے گاایک أَسْتَغْفِراللّٰه پڑھ کر سب کو سینڈ کر دو کچھ دیر بعد اربوں کھربوں ہو جائیں گے ان شاءاللّٰہ اللہ اپنے تمام بندوں پر مزید پڑھیں

پڑھتے پڑھتے

بچوں کی بابت والدین اور اساتذہ کی بنیادی ذمّہ داری یہ ہے کہ ان کی فطرتِ سلیمہ کی حفاظت کااہتمام کریں ۔لہذاشروع سے ہی بچوں کی ایسے دینی خطوط پر تربیت کرنا ناگزیر ہے،جو ان کو روحانی و فکری اور سماجی طور پرغرض ہرلحاظ سے بھرپوربناکراصل مقصدِحیات پر گامزن رکھ سکے ،اس کتاب میںبھی بچوں مزید پڑھیں

اپنی غلطی مان لیجیے

یقینا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کی زندگی خوشگوار ہو ،اور آپ ترقی کی سیڑھیاں چڑھتے چلے جائیں ۔تو اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ اپنی غلطی ماننا سیکھیں۔اس کتاب میں بھی ایسے سبق آموزواقعات کو تحریر کیا گیا ہے کہ جن کو پڑھ کرغلطی کا اعتراف کرنے کی ہمت پیداہوسکے اوراپنی غلطی ماننے مزید پڑھیں

واقعہ افک

“مدینہ منورہ” آکر مسلمانوں کو جن مصیبتوں کا سامنا کرنا پڑا وہ “مکہ مکرمہ” سے بالکل مختلف تھیں- “مدینہ منورہ” میں منافقوں” کا ایک بہت بڑا گروتھا جنکا سردار ” عبداللہ بن ابی” تھا- جو ہمیشہ اسلام کے خلاف سازشیں کرتا رہتا تھا- “مدینہء منورہ” میں دین اسلام کی نصرت کیلئے جیسے مخلص٫ وفاشعار اور مزید پڑھیں

التحیات کا پس منظر

السؤال:هل ذكرت التحيات في قصة المعراج؟ ما صحة قصة أن لفظ: (التحيات) كانت عندما عرج النبي صلى الله عليه وسلم إلى السماء، ووصل سدرة المنتهى، أن الرسول صلى الله عليه وسلم قال: (التحيات لله والصلوات والطيبات، فقال الله: السلام عليك أيها النبي ورحمة الله وبركاته، فقالت الملائكة: السلام علينا وعلى عباد الله الصالحين)، فهذه القصة مزید پڑھیں

تعارف سورۃالمؤمن

یہاں سے سورۂ احقاف تک ہر سورت حٰمٓ کے حروف مقطعات سے شروع ہورہی ہےجیسا کہ سورہ بقرہ کے شروع میں عرض کیا گیا تھا ان حروف کا ٹھیک ٹھیک مطلب اللہ تعالی کے سوا کوئی نہیں جانتا چونکہ یہ سات سورتیں حٰمٓ سے شروع ہورہی ہیں اس لیے  ان کو حوامیم کہا جاتا ہے اور مزید پڑھیں