ادرک کیاکیاکام دکھائے

تیزابیت کودورکرنا

ایسے افراد جن کھانے کی بعدتیزابیت کی شکایت ہوتی ہے ان کوخاص ادرک کےاستعمال کی تائید کی جاتی ہے،اس میں تیزابیت کودورکرنےکی صلاحیت پائی جاتی ہے۔

بھوک کوبڑھانا

ادرک کےبےشمارفوائدمیں ایک بھوک کوبڑھانابھی ہے۔ایسےافرادجن کوبھوک نہیں لگتی ان کےلیے ادرک کااستعمال بہت ضروری ہے کیونکہ اس میں شامل اجزاء بھوک کوبڑھاتےہیں ۔

گیس اورمعدےکےمسائل

اکثرلوگ گیس اورمعدےکےمسائل کاشکاررہتےہیں ،ان لوگوں کےلیے ادرک فائدہ مندثابت ہوسکتی ہے۔طبی ماہرین کےمطابق یہ آنتوں میں گیس کوکم کرتی ہے ۔گیس اورمعدے کی پریشانیوں سےنجات حاصل کرنےکےلیے اپنی غذامیں ادرک کی کچھ مقدارچھڑک کراستعما ل کریں ۔

پیٹ پھولنےسےروکے

ماہرین کےمطابق ادرک میں پھولےہوئےپیٹ کوکم کرنے کی بھی صلاحیت ہے۔اس کےلیے روزانہ رات کےکھانے کےبعدادرک کی چائے یاادرک کاروزانہ صبح نہارمنہ استعمال بڑھے ہوئے وزن کوکم کرسکتاہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں