بال ڈرائی کرنےکاحکم

سوال:بال ڈائی کرا سکتے ہیں ؟جو کٹ ڈاون کے ساتھ کراتے ہیں.

میں نے سنا ہے غسل نہیں ہوتا؟

میں بہت کنفیوژ ہوں بہت لوگوں سے پوچھ چکی ہوں کوئی ہاں کہتا کوئی منع کرتا ہے پلیز بتائیں میں  کیا کروں میں کراو یا نہیں ؟

جواب:وعلیکم السلام اس میں بالوں پہ کسی قسم کی بھی تہہ نہیں جمتی اس لیے وضو اور غسل بالکل درست ہو جائے گا۔ 

ولا یضرّ بقاء أثر کلون و ریح فلا یکلّف في إزالتہ إلی ماء حارّ أو صابون ونحوہ ۔ (درمختار: ۱/۵۳۷، زکریا)

اپنا تبصرہ بھیجیں