انٹرنل چیک اپ پر غسل کا حکم

سوال: پریگنسنی میں ڈاکٹر کا انٹرنل چیک اپ کرنے پر غسل واجب ہوگا؟ مجھے یہ معلوم نہیں کہ ڈاکٹر نے دوائی ڈال کر چیک کیا یا بغیر دوائی کے۔ الجواب باسم ملہم الصواب انٹرنل چیک اپ کرنے پریاعلاج کی غرض سے رحم میں دوائی رکھنے پر اگر انزال نہ ہوتو غسل واجب نہیں ہوتا ،تاہم مزید پڑھیں

غسل میں کانوں کے سوراخ کو دھونا

عورت جب پاکی کا غسل کرے تو کانوں کے وہ چھید جس میں بالی وغیرہ پہنی ہے تو اس کے سوراخ میں پانی ڈالنے کا کیا طریقہ ہو؟ ایک خاتون اس سوراخ میں سوئی کا پچھلا حصہ ڈال کر پانی ڈالتی ہیں۔ کیا یہ صحیح ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب صورت مسئولہ میں کانوں میں مزید پڑھیں

جانوروں کے فضلہ کا ایندھن کے طور پر استعمال

سوال: ہمارے گاوں میں سردیوں کے موسم میں گیس کی شدید کمی ہوجاتی ہے۔ ایسے میں جانوروں کے فضلہ وغیرہ کو بطور ایندھن استعمال کرکے کھانا پکایا جاتا ہے اور اسی پر پانی وغیرہ گرم کرکے وضو اور غسل کیا جاتا ہے۔ کیا ایسے پانی سے وضو اور غسل کرنا درست ہے نیز روٹی وغیرہ مزید پڑھیں

عیدین سے متعلق احکام قسط 1

عیدین سے متعلق احکام قسط 1 عیدین کی راتوں کی فضیلت حدیث میں ہے جو شخص عیدین (عید الفطر، عید الاضحی) کی رات جاگا (عبادت کی) اس کا دل اس دن مردہ نہ ہوگا جس دن دل مردہ ہو جائیں گے یعنی جس دن لوگ قیامت کی سختیوں سے پریشان ہوں گے اس دن وہ مزید پڑھیں

جنبی یا محدث کا غسل کے پانی میں ہاتھ ڈالنے سے پانی کا حکم

سوال: اگر ٹب یا بالٹی کے پانی میں سے غسل کرنا ہو تو کیا یہ بات صحیح ہے کہ غسل کے پانی میں ہاتھ ڈالنے سے پانی ناپاک ہو جاتا ہے؟ جبکہ روزمرہ کے کاموں میں ایک حائضہ کا آٹا گوندھنا،گھر کے کپڑے دھونا اور اس طرح کے کئی دوسرے کام جن میں پانی میں مزید پڑھیں

پٹھوں کی تکلیف کی وجہ سے تیمم کا حکم

سوال: غسل واجب ہے ایک عورت پر،لیکن اس کے پٹھوں میں بہت تکلیف ہے کہ ہلا بھی نہیں جارہا۔ کیا ایسی تکلیف میں تیمم کر کے پاکی حاصل کرسکتے ہیں؟ تنقیح: پانی کے استعمال سے عاجز ہیں یا پھر حرکت نہیں کرسکتی؟ جواب تنقیح:حرکت نہیں کرسکتی۔ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ تیمم کے مزید پڑھیں

فرض غسل میں وضو سے پہلے بال دھلنا

سوال:السلام علیکم! اگر فرض غسل کرنا ہو تو ہم پہلے ہی بال دھو لیتے ہیں بعد میں پانی گرم کرکے واش روم میں استنجاء کرکےوضو کرکے نہاتے ہیں کیا اس طرح غسل درست ہو جاتا ہے۔ کیا وضو پہلے ہی کر لینا چاہئے تھا؟ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! الجواب باسم ملھم الصواب سوال میں مزید پڑھیں

وگ استعمال کرنااوراسےپہن کروضواورغسل کرنےکاحکم

اگروگ کواتارناممکن ہوتووضو کرتے وقت سر پرمسح کرنے کے لیے اِس وِگ کو اتار نا ضروری ہے ،ورنہ مسح ادا نہیں ہوگا۔اورغسل کرتے وقت اگراس وِگ کو پہن کرپورےسر کی جلد تک پانی نہ پہنچتا ہو تو غسل بھی نہیں ہوگالہذا ایسی صورت میں غسل کے لیے بھی اِسےاُتارنا ضروری ہوگا۔ تاہم اگر وضو اور مزید پڑھیں

وضو اور غسل کےفضائل

وضو اور غسل کےفضائل: حدیث میں ہے کہ جوشخص وضو کرتے وقت ” بسم اﷲ”پڑھے، پھر ہر عضو دھوتے وقت یہ پڑھے: ” أَشْھَدُ أَن لاَّ إِلَہَ إِلاَّ اللّٰہُ وَحْدَہٗ لاَ شَرِیْکَ لَہٗ وَاشْھَدْ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُہ‘ وَرَسُوْلُہ” اور فارغ ہونے کے بعد یہ پڑھے” اَللّٰھُمَّ اجْعَلْنِی مِنَ التَّوَّابِیْنَ وَاجْعَلْنِی مِنَ الْمُتَطَھِّرِیْنَ” تو اس کے مزید پڑھیں

ایمان کے شعبوں کا بیان :دوسری قسط

ایمان کے شعبوں کا بیان :دوسری قسط چالیس باتیں تمام بدن سے متعلق ہیں: 1.وضو کرنا، غسل کرنا، کپڑے کا پاک رکھنا۔ 2.نماز کا پابند رہنا۔ 3.زکوٰۃ، صدقہ فطر دینا۔ 4.روزہ رکھنا۔ 5.حج کرنا۔ 6.اعتکاف کرنا۔ 7.جہاں رہنے میں دین کا نقصان ہو وہاں سے ہجرت کرنا۔ 8.نذر پوری کرنا۔ 9.جائز کام کی قسم پوری مزید پڑھیں