بے دھیانی میں قرآن گرجانے کا ازالہ کیسے کریں

فتویٰ نمبر:1060

اگر کسی بچےکےہاتھوں سے بے دھیانی میں قرآن کریم گر جائے تو اس کا ازالہ کیسے کریں؟ بچے کی عمر گیارہ سال ہے۔

الجواب حامدة ومصلیة ومسلمة

بچے سے توبہ واستغفار کروائیں ، کوئی کفارہ یا صدقہ واجب نہیں ۔

ان اللہ وضع عن امتی الخطاء والنسیان وما استکرھوا علیہ۔( سنن ابن ماجہ : ٢٠٤٥)

واللہ اعلم بالصواب 

بنت عبدالباطن عفی عنھا 

دارالافتا صفہ اسلامک ریسرچ سینٹر

٨شعبان ١٤٣٩ ھ

ہمارا فیس بک پیج دیکھیے. 

فیس بک:

https://m.facebook.com/suffah1/

ہمارا ٹوئیٹر اکاؤنٹ جوائن کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں. 

ٹوئیٹراکاؤنٹ لنک

https://twitter.com/SUFFAHPK

ہماری ویب سائٹ سے وابستہ رہنے کے لیے کلک کریں:

www.suffahpk.com

ہمارے یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کرنے کے لیے کلک کریں:

https://www.youtube.com/channel/UCMq4IbrYcyjwOMAdIJu2g6A

اپنا تبصرہ بھیجیں