جدید فتاویٰ

باہر ملک کےمیک اپ استعمال کرنے کا حکم

سوال: کیا باہر ملک کا میک اپ استعمال کرسکتے ہیں جس میں حلال بہت کم ہوتے ہیں یا نہیں ہوتے؟ الجواب باسم ملہم الصواب خواتین کے لیے زیب وزینت جائز ہے لیکن اگر میک اپ نجس اشیا سے تیار ہوا ہے اور اس کی ماہیت بھی نہیں بدلی تو اس کا استعمال جائز نہیں اور مزید پڑھیں

احکام ومسائل

مذاق میں مختلف ناموں سے پکارنا

سوال: اگر دوست مذاق میں ایک دوسرے کو مختلف ناموں سے پکاریں (جیسے کوئی بہت دبلا یا موٹا ہے یا کسی کے نام کے ساتھ کوئی ہم قافیہ لفظ سے بلانا) لیکن جس کو پکارا جائے وہ بھی برا نہ مانے تو کیا یہ صورت بھی ولا تنابزوا بالالقاب میں داخل ہوگی۔ الجواب باسم ملهم مزید پڑھیں

صدقے سے معلم کو تنخواہ دینا

ایک خاتون کسی مدرسے کی معلمہ ہیں عموما چھوٹے مدارس عطیات پر چلتے ہیں جس میں صدقے بھی شامل ہوتے ہیں اور اساتذہ کی تنخواہیں اسی میں سے دی جاتی ہیں تو کیا ایسی خاتون جو کہ ذات کے اعتبار سے سید ہیں ان کا یہ تنخواہ لینا اور استعمال کرنا جائز ہے؟ جبکہ ایسی مزید پڑھیں

تعلیم وتعلم

نمازوں کے مستحب اوقات

نمازوں کے مستحب اوقات مردوں کے لیے مستحب یہ ہے کہ فجر کی نماز ایسے وقت میں شروع کریں کہ روشنی خوب پھیل جائے اور اس قدر وقت باقی ہو کہ اگراس طرح نماز پڑھی جائے کہ اس میں چالیس پچاس آیتوں کی تلاوت اچھی طرح کی جائے اور نماز کے بعداگر کسی وجہ سے مزید پڑھیں

تاریخ وسیرت

حضرت علی کی کل ازواج اور اولاد

سوال:حضرت علی کی کل ازواج اور اولاد کتنی تھی ؟ اور وہ کس نام سے مشہور ہیں ؟ الجواب باسم ملہم بالصواب حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کی پہلی زوجہ بنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا تھیں ان سے حضرت علی کرم اللہ وجہ کے تین بیٹے حضرت حسن مزید پڑھیں

نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بطور ماہرِ نفسیات

انیسواں سبق “نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم” بطور ماہرِ نفسیات” تخلیقی لحاظ سے انسان قدرت کا مکمل شاہکار ہے- اس میں سوچنے سمجھنے فیصلہ کرنے اور اپنے گردوپیش سےتاثر حاصل کرنے کی صلاحیت موجود ہے- اگر انسان اچھے ماحول میں تربیت پاتا ہے تو اچھے کردار کا مظاہرہ کرتا ہے- اگر برے یا غلط مزید پڑھیں

جدید مسائل

قبلہ کی مخالف سمت میں ادا نمازوں کو لوٹانا

موضوع : فقہ العبادات سوال: میرے بھائی کے دوست دبئی میں کام کرتے ہیں گھر شفٹ کیا 2-3 ماہ ایپ سے قبلہ کی تعیین کرکے فجر اور مغرب عشاء کی نمازیں پڑھتے رہے۔ صبح جاتے شام کو آتے پڑوس میں کسی سے ملنا نہیں ہوتا، دفتر کے پاس مسجد میں نماز پڑھنے جاتے، اب پتہ مزید پڑھیں

چینل پرموٹ کرنے کے بدلے انعام دینا

سوال: بعض پیجز پہ لوگ اپنے یوٹیوب چینل وغیرہ کو متعارف کروانے کے لئے سبسکرائیبرز بڑھانے کے لئے کچھ ایکٹیویٹی رکھتے ہیں جسے giveaway کہہ دیا جاتا ہے، جس میں کچھ شرائط رکھی جاتی ہیں مثلاً آپ اس چینل کو سبسکرائیب اور لائیک کرے ،تین اور لوگوں کو ٹیگ کریں مطلب وہ بھی چینل کو مزید پڑھیں

دار الافتاء

عمرہ کا وقت

سوال:عمرہ کا وقت کیا ہے اور کب کرنا افضل ہے؟ الجواب باسم ملھم الصواب واضح رہے کہ ہر مسلمان جو مکہ مکرمہ پہنچنے کی استطاعت رکھتا ہو اس کے لئے زندگی میں ایک بار عمرہ کرنا سنت ہے۔ عمرہ سال بھر میں کسی بھی دن کیا جاسکتا ہے، البتہ 9 ذی الحجہ سے 13 ذی مزید پڑھیں