بے وضو نورانی قاعدہ چھونے کا حکم

سوال:کیا بے وضو نورانی قاعدہ اور مجموعہ وظائف چھو سکتے ہیں یا نہیں؟

سائلہ:بنت محمد ؛ناظم آباد کراچی

الجواب باسم ملہم الصواب

ایسی کتاب جس میں زیادہ حصہ دوسرے مضامین یا دعاؤں پر مشتمل ہوتو ان کو بے وضو چھونا جائز ہے ۔البتہ جہاں آیتیں لکھی ہوں ان کو بے وضو ہاتھ لگانا جائز نہیں ۔فقط(کتاب الفتاوی2/103) ۔۔۔۔۔واللہ سبحانہ وتعالی اعلم۔

الجواب صحیح

مفتی محمد انس عبدالرحیم عفا اللہ عنہ

اپنا تبصرہ بھیجیں